ارشادبھٹی کے احتجاج پر سماء نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

irshadb1b121.jpg

گزشتہ روز ارشاد بھٹی کو نجی چینل سماء کے منصورعلی خان کے شو میں مدعو کیا گیا۔ اس شو میں ارشاد بھٹی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کو کلین چٹ دیدی کیونکہ جب عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی عالمی سطح پر ہے تو ن لیگ عمران خان کے اس موقف کو تسلیم نہیں کرتی تھی لیکن جب انہیں حکومت ملی تواس نے بھی کہنا شروع کردیا ہے کہ مہنگائی عالمی سطح پر ہے۔

سماء ٹی وی نے ارشاد بھٹی کے اس کلپ کو شئیر کرکے اس کا ٹائٹل یہ دیدیا کہ "عمران خان نے مسلم لیگ ن کو کلین چٹ دیدی۔ارشادبھٹی"۔ حالانکہ ارشاد بھٹی کلپ میں جو کہہ رہے ہیں وہ اسکا الٹ ہے۔
FWCp40n-Xg-AIl-Jn121.jpg


اس پر ارشاد بھٹی نے شو کے ایکر منصورعلی خان کو مخاطب کیا اور کہا کہ منصور بھائی جان میں نے یہ نہیں کہا کہ عمران خان نے مسلم لیگ کو کلین چٹ دیدی ،میں نے کہا تھاکہ مسلم لیگ مطلب موجودہ حکومت نے عمران خان کو کلین چٹ دیدی

انہوں نے مزید کہا کہ نیچے دیا ہوا آپ کا اپنا کلپ ہی سن لیں،اپنی مرضی کی سرخی نہ نکالا کریں،جو کہا ہے وہی لکھا کریں۔۔
FWCp40n-Xg-AIl-Jn.jpg


ارشاد بھٹی کے احتجاج کے بعد بعد سماء ٹی وی نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا


 
Advertisement
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کا بچہ نو دولتیا علیم کنجر جعلی خان اصلی خاں ہیرا منڈی والا جب چینل کا مالک ہے تو اس حراُمی نو دولتئے کی حرام زدگیاں تو جاری رہیں گی
ویسے بھی یہ حرامی کار چور نو دولئتے مٹھوکباڑئے قادیانی کا پارٹنر ہے ہر حرام زدگی اور گشتی پن میں
 
Sponsored Link