ارشاد بھٹی نے وزیراعظم کے بارے میں کیا کہا کہ شہباز گل شو سے اٹھ گئے

باس از باس

Politcal Worker (100+ posts)
صرف اينکرز ميں سے عمران رياض خان نے آواز اُٹھائی جب مريم اور بلاول نے وزير اعظم اور اُنکی اہليہ کے خلاف بازاری زبان استعمال کی۔​

آپ کو کیوں لگتا تھا کہ باقی بھی آواز اٹھائیں گے۔۔۔؟؟؟


آپ جن کی عیاشیاں، تمغے، تحفے تحائف، لفافے، سیر سرکاری دورے بند کریں گے وہ آپ کے ساتھ ہوں گے یا آپ کے مخالف کے ۔۔۔؟؟؟
 

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
صرف اينکرز ميں سے عمران رياض خان نے آواز اُٹھائی جب مريم اور بلاول نے وزير اعظم اور اُنکی اہليہ کے خلاف بازاری زبان استعمال کی۔​
بابرہ شریف کے بیٹے کو یہ گھٹیا لگ رہا ہے
لکن مریم جو بکواس کرتی ہے کبھی اس نے
پروگرام کیا ہے؟

Point is not who says what ,,, I think it should be for all parties not to make personal and below the belt remark ,,,
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں