اسحاق ڈار کا لندن میں علاج مکمل ہو گیا،پاکستان آنے کا اعلان

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ھی ھی ھی ھی ۔ اب پاکستان میں کوکینی ماروں کا علاج کرنے نکلا ھے۔ لین لگاؤ ، ٹکٹ کٹاؤ ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کو کہتے ہیں سائنس کی ترقی مریض لندن میں ہے اور وہاں پاکستان میں بیٹھے ڈاکڑ باجوے نے ریموٹ کنٹرول کے ساتھ اس کا علاج کرکے ٹھیک کردیا ڈاکٹر باجوہ تو جینیئس ہے ایول جینیئس سے بھی اوپر کی چیز ہے مگر اصل میں انتہائی بے وقوف اور احمق
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ھی ھی ھی ھی ۔ اب پاکستان میں کوکینی ماروں کا علاج کرنے نکلا ھے۔ لین لگاؤ ، ٹکٹ کٹاؤ ۔
ایک بڑی فنی گل آئی تھی دماغ میں مگر نال ہی بڑی بھیڑی بھی ہے بس تو ایسا کر کے تھوڑا سا ہنس لے اور ساتھ تھوڑا سا غصہ بھی کر لے کیونکہ وہ بات میں یہاں نہیں لکھ سکتا ہی ہی ہی ہی 😁
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بڑی فنی گل آئی تھی دماغ میں مگر نال ہی بڑی بھیڑی بھی ہے بس تو ایسا کر کے تھوڑا سا ہنس لے اور ساتھ تھوڑا سا غصہ بھی کر لے کیونکہ وہ بات میں یہاں نہیں لکھ سکتا ہی ہی ہی ہی 😁



مینو پتا اے ، تو اسحاق چاچے نو گدگاریاں کڈنا چاھندا ایں ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مینو پتا اے ، تو اسحاق چاچے نو گدگاریاں کڈنا چاھندا ایں ۔​
تو بڑا شرارتی ایں تو چاہنا ایں کہ میں سحاقے تے دل دا بوجھ ہلکا کر ای لواں تے نال تیرے ولو وی دو چار اعزازات شامل ہو جاون
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو بڑا شرارتی ایں تو چاہنا ایں کہ میں سحاقے تے دل دا بوجھ ہلکا کر ای لواں تے نال تیرے ولو وی دو چار اعزازات شامل ہو جاون


بڑا ھشیار ایں ، ایی چلاکی اگر تیرا لیڈر وی کردا تے اج ستو نہ پینا پیندا ۔​
 
Sponsored Link