اسٹیبلشمنٹ میں عمران خان کو ہٹانے کی بات ہو چکی ہے،ہارون رشید

asus87

MPA (400+ posts)
Drama serial Chacha Santa Claus ki agli qist aap dekna mat bolega is channel pe.

Is Drama ko aap k sath tauwun kia hai.

1 Qaum ko choorn bechnay walo nae
2 Lifafa and Lifafa Co.
3 Note ko izat do
4 Topi Mammu Factory and Co.
5 Zaradri ka Jamhoori aur Liberals ka English Manjan
6 Shahad aur Zaitoon cooking oil
7 Kyun nikala Paan Masala
8 Yahoodi Sazish Gutka



Dekhna mat bolegea Chacha Santa Claus !!!
 

shafiqueimran

Senator (1k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ اس وقت کہاں مری ہوئی تھی جب شریف خاندان اور زرداری خاندان اور ان کے رشتہ دار ، دوست اور ان کے بیوروکریٹس ملک کو نوچ نوچ کر دونوں ہاتھوں سے لُوٹ رہے تھے اور کھا رہے تھے ؟؟؟؟ جب ٹی ٹی کے ذریعے اور فیک اکاؤنٹس بنا کر اربوں روپیہ باہر بھیجا جا رہا تھا؟ تب اُن چوروں اور ڈاکووں کو کھل کر کھیلنے اور ملک لوٹنے کا موقع دیا گیا ۔ لعنت ہے
 
Last edited:

Aristo

Politcal Worker (100+ posts)
Establishment main IMRAN Khan Ko hatanay ke baat ho chuki hay aour jo har roz galiyan detay hain Direct nam lay lay kar on ko Salam aour phir say power denay ke baat ho rahi hay?????? Salam ap ke soch ke azmat ko
 

hello

MPA (400+ posts)
باباجی کبھی عمران خان کے ارد گرد منڈلاتے تھے کسی طریقے سے اسے مٹھی میں لے لو اور اپنی کامیابیوں سے متاثر کرتے تھے کہ ہارون اختر ہمایوں اختر باپ کے جنرل اختر کو میں بلندیوں پر لے گیا کتاب لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ظالموں قاضی آ رہا شروع کیا اور پھر وہ قاضی چھا گیا لہذا تم بھی مجھ سے متاثر ہو جاؤ لیکن خان نے اسے لفٹ نہ کروائی اور بھاگا دیا یہ کبھی جامعت اسلامی کا اخبار چلاتا تھا کبھی یہ بھٹو کا اخبار چلاتا تھا آج کل اس کا ذریعہ معاش عمراں خان کا ساتھ گزارے ہوئی دن ہیں جن کا تذکرے کر کے روزگار چلاتا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگلا جلسہ کچھ قریب آ رہا ہے ، میڈیا کے نابغے ماحول گرم کر کے اپنی اپنی دیہاڑی لگا نے کی تیاری کر رہے ہیں ۔۔ من گھڑت گفتگو کا موسم آ پہنچا ہے

یہی میڈیا کے نابغے ہیںجو تباہی کا سبب ہیں ، فوج میں بغاوت کرنے کا کہا ، دھمکیاں دیں ، سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ، حلف توڑا اور وہ بھگوڑا مجرم ہے مگر ہارون جہسوں کو خاک فرق پڑتا ہے انکی دیہاڑی لگے اور مالکان کی ریٹینگ کی دوڑ ۔۔۔
 

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ اس وقت کہاں مری ہوئی تھی جب شریف خاندان اور زرداری خاندان اور ان کے رشتہ دار ، دوست اور ان کے بیوروکریٹس ملک کو نوچ نوچ کر دونوں ہاتھوں سے لُوٹ رہے تھے اور کھا رہے تھے ؟؟؟؟ جب ٹی ٹی کے ذریعے اور فیک اکاؤنٹس بنا کر اربوں روپیہ باہر بھیجا جا رہا تھا؟ تن اُن چوروں اور ڈاکووں کو کھل کر کھیلنے اور ملک لوٹنے کا موقع دیا گیا ۔ لعنت ہے
Well narrated facts ✅
 

بشر

Politcal Worker (100+ posts)
اسٹیبلشمنٹ سمیت بابا جی کو نانی یاد آجائے گی
ذرا ہمت کر کے عمران کو ہٹا کر تو دیکھیں

جو چار حلقے لیکر نواز شریف کی ٹانگیں اٹھا گیا اسے یار دوست ایزی نہ سمجھیں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ سمیت بابا جی کو نانی یاد آجائے گی
ذرا ہمت کر کے عمران کو ہٹا کر تو دیکھیں

جو چار حلقے لیکر نواز شریف کی ٹانگیں اٹھا گیا اسے یار دوست ایزی نہ سمجھیں
ایسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور کیوں ہٹائے گا؟ کیا انکا دماغ چل گیا ہے۔۔۔ بس ہاروں صاحب نے سرخی لگوانی ہے، لگ گئی أ سیاست پی کے پر بھی پوسٹ ہو گئی ، انکا کام پورا ۔۔۔ ملک۔جائے بھاڑ میں
یہ وہ میڈیا ہے جو بچوں کے ریپ کو بھی مال سمجھ کر بیچتا ہے ، تصویریں جماتا ہے ۔۔ درجنوں رپورٹر دوڑے پڑتے ہیں کہ اپنی دیہاڑی لگایں، حالیہ واقعہ میں عابد کو دو دفعہ بچ نکلنےمیں مددگار بنا ۔ یہی انکی اوقات ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
🤔🤔🤔🤔🤔
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمی -- سو گئے داستان کہتے کہتے
 
Last edited:

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے شیڈو گورنمنٹ بھی بنا لی ہے ، وزیر اعظم مولوی فضلو ڈیزل ،صدر ہاکستان منیرا پمپ ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، چیف جسٹس تا حیات ملک قیوم ،وزیر انصاف سب کو ایک آنکھ سے دیکھنے والا چوہدری افتخار وزیر دفاع نوید مختار ، ، وزیر منشیات رانا ثنا اللہ ،نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جنرل ریٹائرڈ ملک قیوم فوج ہر بھونکنے والے کتوں کا پالتو اور وفادار وغیرہ وغیرہ لسٹ بہت لمبی ہے باقی آ ئندہ
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں