اس پر پریس کانفرنس کریں گے؟بلاول کاجرنیلوں کیخلاف بیان،سوشل میڈیاکا ردعمل

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
bilawal-bhutto-irma-khan-jnr.jpg


وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ جنرلز سیاست میں مداخلت کررہے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا آئی ایس پی آر وزیر خارجہ کے اس بیان پر اپنی وضاحت جاری کرے گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کونسل آن فارن ریلیشنز (امریکی تھنک ٹینک) سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا اگر پاکستانی سیاست میں جنرلز کی مداخلت جاری رہی تو اس طرح سے ملک چلنا مشکل ہو جائے گا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری تاریخ میں ایک وزیراعظم کو پھانسی دی گئی اور ایک وزیراعظم کو جلاوطنی پر مجبور کردیا گیا۔ مگر ہم نے ایک جمہوری طریقے اور آئین پر عمل کرتے ہوئے ووٹ کے ذریعے عمران خان کی حکومت ختم کی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا پی ڈی ایم نے ایک متوازن حکومت کی بنیاد رکھی ہے، ہم ملک میں جمہوری اور پرامن نظام قائم کرنا چاہتے ہیں۔ مگر کچھ قوتیں ایسی ہیں جو پاکستان میں کبھی جمہوریت نہیں چاہتی ہیں، اور نہ وہ چاہتی ہیں کہ ملک میں اقتدار جمہوری حکومتوں کو منتقل ہو۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ وہ قوتیں مسلسل اس پیشرفت کو کمزور کرنے اور اسے الٹانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے بلاول نے کہا عمران خان نیازی فوج، انٹیلی جنس ایجنسیز اور عدلیہ کو اپنے ذاتی کنٹرول میں لانا چاہتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاست میں فوجی اور ایجنسیز کی مداخلت کی بات ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ آئی ایس پی آر اس پر کیا وضاحت جاری کرتا ہے ، کیونکہ جب عمران خان نے سیاست میں فوجی مداخلت کی بات کی تو ترجمان آئی ایس پی آر نے بڑی صراحت سے بیان جاری کیا تھا اور انتباہ بھی جاری کیا تھا۔


اس پر اویس نامی صارف نے کہا آپ غیر ملکی کونسل ریلیشن میں گھر کی باتیں لے کر بیٹھے ہیں۔


اظہر نے کہا مائی باپ کوئی اس پر بھی پریس کانفرنس کریں گے؟


ندیم بلوچ نے بھی ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ وہ اس پر کیا کہیں گے کیونکہ پاکستانیوں کو ان کے جواب کا انتظار رہے گا۔


کرنل ریٹائرڈ حامد نقوی نے کہا کسی وزیر خارجہ سے یہ توقع بالکل نہیں کہ وہ اپنی مسلح افواج کے بارے میں یہ سب کہے اور وہ بھی غیر ملکی سرزمین پر کسی غیر ملکی انٹرویو لینے والے کے سامنے۔


کامران حیدر نے کہا کہ اگر اس بیان پر آئی ایس پی آر کی جانب سے کوئی بیان سامنے آتا ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجیے گا۔


ایک صارف نے کہا کہ ہمیں تو کچھ نہیں پتا پر آپ تو سب جانتے ہیں، اب آگے بڑھیں ورنہ آپ کی غیر جانبداری پر سوال اٹھے گا۔


تیمور اشرف نے کہا صاف ظاہر ہے یہ جانتے ہیں باجوہ رخصت ہو رہا ہے، PDM کی حکومت ختم ہو رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ ہونے کا طوق گلے میں ڈالے الیکشن میں جا نہیں سکتے۔ لہٰذا۔

 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے کھسرے ہیجڑے زنخے اوئے بےغیرت تیرا جیسا نامرد کھسرا ہیجڑا وزیر خارجہ ہو تو وہاں کیا فوج کیا آئی ایس آئی ُاور کیا جرنیلوں کی اوقات جو جرنیل یا کو آئی ایس آئی چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں منی لانڈروں کے پالتو کتے بنے ہوں وہ کسی بھی محب وطن پارٹی کے زیلی ونگ کیا بنیں گے ابے حرام کے نطفے کھسرے بھونکنے سے پہلے جس گشتی کے بچے یہ یہ بکواس لکھ کر دی ہے اس حرامی سے حرامی سے بھی کہ گراؤنڈ ریلیٹی دیکھ کو اپنی ماں کے ساتھ برا بھلا کراکے لکھا کریں تیرے جئسے کھسرے اور ہیجڑے کو تو جو لکھ کر پکڑا دیتا ہے گشتی کا بچہ تو پڑھ دیتا ہے ویسے بھی تیرے جئسے کھسرے ہیجڑے کو پکڑنے کی بہت عادت ہوتی تیرا جیسا کھسرا جو پچھواڑہ شریف کا پیر اور گدی نشین ہے گنوں کے کھیت کا مالک کھسرا بھی صرف بھونکتا ہے اسے خود نہیں معلوم ہوتا وہ بھونک کیا رہا ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس خبیث کو بھونکنے کی عادت ہے، جو منہ میں آتا ہے بغیر سوچے سمجھے کہ ملک اور اسکے اداروں کے لیے اس کی کیا امپلیکیشنز ہوں گی بس بھونکتی جائے گی

بلیکیا باپ اسکو وزیر اعظم بنانا چاہتا ہے . اسکی شکل اور چال ڈھال دیکھو وزیر اعظم بننے والی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھسرا ہیجڑا گنا چوپنے والا پچھواڑہ شریف کا گدی نشین نامرد بائس کروڑ مردوں کے پاکستان کا وزیر اعظم تو نہیں ہیجڑا اعظم بننے کی پوری پوری اہلیت رکھتا ہے اسکے پچھواڑے میں تو پورے سندھ کی امداد ُ کے لئے آئے ہوئے بحری جہاز اور سارا خزانہ سما گیا اسکا پچھواڑہ نہیں برمودا ٹرائی اینگل ہے
جس میں سندھ کے لئے آئے ہوئے بڑے بڑے امداد سے لدے ہوئے بحری جہاز غائب ہوگئے
پیر صاحب پچھواڑہ شریف کے گدی نشین بلاول زلیلُداری ڈاکو کھسرا اعظم ہیجڑا اعظم آف پچھواڑہ شریف
کی مریدین کی تعداد ساری دنیا کے
LGBT
کے ممبران پر مشتمل ہے آرگنائزر ڈیوڈ ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
برمودا ٹرائی اینگل کے پچھواڑے والا کھسرا ہیجڑا پیر پچھواڑہ شریف بلاول زلیلُداری ڈاکو جس کے پچھواڑے میں اربوں روپے کی گندم اور سیلاب متاثرین کے لئے آئے ہوئے امدادی جہاز غائب ہوگئے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت فوج اور آی ایس آی حکومت کا سیاسی ونگ بنی ہے اگر بلاول عکا باپ فوج کی کٹھ پتلی نہ بنتا تو بلاول کو کوی بچے کی پیدایش پر ناچنے تک نہ بلاتا۔بلاول کی پارٹی کو وفاقی وزیر بننے جتنے ووٹ ملے ہیںجو یہ کھسرا وزیر خارجہ بنا بیٹھا ہےجس کے منہ سے نکلا ایک ایک لفظ لطیفہ بن جاتا ہے پاکستان میں؟
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر میں آپ کہ والد کے سامنے آپ کی برائی کروں یا شکایت کروں تو اس میں ناراض ہونے والی کونسی بات ہے؟ امریکہ پاک فوج کا مائی باپ ہے انکے سامنے فوج کی برائی کرنے سے فوج کو غصہ نہیں آتا بلکہ اسے اپنی اصلاح کا موقع ملتا ہے
 

Zulu67

MPA (400+ posts)
بلاول زرداری کے اس بیان پر کسی کو غم و غصہ آیا؟ فوج کا مورال ڈاؤن ہوا؟ رینک اینڈ فائل میں بغاوت کی بو آئی؟
Anybody aghast?

🤣🤣🤣
875286_4554538_bilawal_updates.jpg


Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
A Homosexual Chairman/ IT/ Transylvania, chup haramzadee kuttyaa.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھسرے کا پچھواڑہ برمودا ٹرائی اینگل ہے جہاں سندھ کی ساری دولت امدادی سامان کے کئی کئی لاکھ ٹن کے جہاز غائب ہوجاتے ہیں لاکھوں ٹن گندم غائب ہوجاتی ہے در لعنت کھسرے ہیجڑے کھدڑے
 

ocean5

Councller (250+ posts)
اس کھسرے کا پچھواڑہ برمودا ٹرائی اینگل ہے جہاں سندھ کی ساری دولت امدادی سامان کے کئی کئی لاکھ ٹن کے جہاز غائب ہوجاتے ہیں لاکھوں ٹن گندم غائب ہوجاتی ہے در لعنت کھسرے ہیجڑے کھدڑے
Amara foujee ko Papu bachay bahut Acha lagta hey aur wo be gora chitta billo rani maa kasam kiya joree banay gaa billo rani aur ispr wala babu
 

atensari

President (40k+ posts)
پریس کانفرس تب بنتی ہے اگر بلاول نے کہا ہوتا "یہ جو تبدیلی ہے اس کے پیچھے امریکی ہے". نہیں کہا نا تو پریس کانفرنس کس بات کی!؛
 

patwari_sab

Senator (1k+ posts)
is mulk ma talent ki koyi kami nhi Lekin bidkismati ha ke is mulk pe chutya type log kabiz ha
 
Last edited:
Sponsored Link