افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، ترمیمی بل منظور

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، قائمہ کمیٹی سے ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح افواج اور ان کے اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاؤں کے قانون کی منظوری دے دی۔

راجا خرم شہزاد نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی طرف سے پیش کردہ کرمنل لاء ترمیمی بل زیرغور آیا۔

کمیٹی اجلاس میں پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ، مسلم لیگ ن کی مریم اورنگزیب اور ندیم عباس نے بل کی مخالفت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بل ملک میں آزادی اظہار کے خلاف استعمال ہوگا، بل کے بارے میں خیبرپختونخوا حکومت مخالفت میں ووٹ دے چکی ہے، تین صوبوں نے ابھی تک رائے نہیں دی، یہ بل خود ہمارے اداروں کے خلاف ہے، ہم اپنے اداروں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں تاہم نیک نیتی سے تنقید کو غلط نہیں کہنا چاہیے، مقدس گائے کیوں بنا رہے ہیں؟

اجلاس میں ووٹنگ کرانے پر 5، 5 ووٹ برابر ہوئے تو چیئرمین کمیٹی خرم نواز نے حکومتی رکن امجد علی خان کے مجوزہ بل کے حق میں ووٹ ڈال دیا اور بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی آئی کے رکن امجد علی خان کے پرائیویٹ بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔

بل کے تحت مسلح افواج اور ان کے اہلکار جان بوجھ کر کی جانے والی کسی بھی تضحیک، توہین اور بدنامی سے مبرا ہوں گے، ایسا کرنے والے شخص کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 500 اے کے تحت کارروئی ہوگی اور 2 سال تک کی سزا، 5 لاکھ تک کا جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سول عدالت میں کیس چلے گا۔

Bubber Shair
Rajarawal111
Awan S
 
Last edited by a moderator:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بنا ثبوت اداروں کی توہین اصل میں عوام کی توہین ہوتی ہے
لکن بدقسمتی سے ہم سب کی اپنی اپنی عزت ہے باقی ملک اور اداروں کو
جو مرضی کہو ہماری بلا سے ہا ہا ہا ہا
لیکن میری چھوٹی سی انا پر حرف نہیں انے چاہیے ورنہ ہم مرنے مارنے
پر تل جاتے ہیں.
 
Last edited:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
جس طرح لوہار ہائی کورٹ کے چیف پر تنقید کرنا عدلیہ پر تنقید کرنا ہے
اسی طرح اب کسی جنرل پر تنقید کرنا بھی 'افواج پاکستان' پر تنقید کرنا ہے

کیا ہی خوب قانون ہیں ہمارے پیارے وطن کے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح لوہار ہائی کورٹ کے چیف پر تنقید کرنا عدلیہ پر تنقید کرنا ہے
اسی طرح اب کسی جنرل پر تنقید کرنا بھی 'افواج پاکستان' پر تنقید کرنا ہے

To learn who rules over you, simply find out who you are not allowed to criticize
• Kevin Alfred Strom
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
٤٠ سال جمہوریت کا الاپ لاپنے کے بعد چار چار باریاں لینے کے بعد
نہاریاں کھا کھا کے ہارٹ پیشنٹ ہونے کے بعد اگر کوئی کسی اور کو الزام دے
تو سب سے پہلے الزام دینے والے کو لتڑوڑ ہونی چاہے
پھر ملزم سے پوچھنا چاہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
٤٠ سال جمہوریت کا الاپ لاپنے کے بعد چار چار باریاں لینے کے بعد
نہاریاں کھا کھا کے ہارٹ پیشنٹ ہونے کے بعد اگر کوئی کسی اور کو الزام دے
تو سب سے پہلے الزام دینے والے کو لتڑوڑ ہونی چاہے
پھر ملزم سے پوچھنا چاہے
پٹوراریوں اور جیالوں کا بھونکنا بنتا ہے کیونکہ ان کے ابوؤں کو بھی فوج ہی لائی تھی
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
PDM after 7 months of dirty and dumb campaigning PMIK has drain them completely, which has made them impotent they no longer able to function as one unit bravo IK you have showed what you are made of.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh apni harkatein theek kar lein aur chooroon ki Dalali chour dein tou koi inn pe Ungli nahin uthey ga warnaa har koi Ungli karey ga innein ?
بھائی چوروں کا آرمی سے کوئی واسطہ نہیں-
لبوٹری لیول پر جعلی رپورٹیں بنائی گئیں
لاہور ہائی کورٹ نےچور کو نکالا اور کھوسہ نے باہر بھیج دیا-
آرمی نے بچانا ہوتا تو سزا ہی نہ ہونے دیتے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی چوروں کا آرمی سے کوئی واسطہ نہیں-
لبوٹری لیول پر جعلی رپورٹیں بنائی گئیں
لاہور ہائی کورٹ نےچور کو نکالا اور کھوسہ نے باہر بھیج دیا-
آرمی نے بچانا ہوتا تو سزا ہی نہ ہونے دیتے
Zubair Chaprasi India ke army chief se mulaqatein kartaa raha hai. Aur Showbaza bi burqa pehan ke Ethiopia ke Generals se miltaa hai.
Everyone Knows who managed fake reports of Nawaz Daku and in return got votes for extension in Assembly.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Zubair Chaprasi India ke army chief se mulaqatein kartaa raha hai. Aur Showbaza bi burqa pehan ke Ethiopia ke Generals se miltaa hai.
Everyone Knows who managed fake reports of Nawaz Daku and in return got votes for extension in Assembly.
LOL not true. I agree Zubair did beg to him but he was denied and not entertained at all.
Like I said If Chief had to intervene he would have done it earlier when case was dragged for 2 years and Nwaz had government and some public support.
It don't make sense to support somone now when everyone knows he has zero public support.
There is no evidence that Army chief is involved in Nawaz case.
 
Oh yes we were sitting beside Bajwaa when he denied ? The environment created against Khan in last few months is telling the real story, kutti chooroon ke saath hai brother!
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Oh yes we were sitting beside Bajwaa when he denied ? The environment created against Khan in last few months is telling the real story, kutti chooroon ke saath hai brother!
Well may be not sitting beside Bajwa but you have not provide a single evidence too, right?
I want you to listen first 2 minutes of this.
and read the decision.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)