اقتدار سے نکالنے میں جو بھی ملوث ہوگا عمران ان سب کیلئے خطرناک ثابت ہوں گے

18%DA%BE%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86.jpg

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ جو بھی عمران خان کو اقتدار سے کسی ڈیل کے ذریعے ہٹانے میں ملوث ہوگا عمران خان اس کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "میں آپ کیلئے خطرناک ثابت ہوں گا" سے متعلق بیان پر اپنا تجزیہ دیا۔

حبیب اکرم نے میزبان ام رباب کو مخاطب کر کے کہاوزیراعظم کے اس بیان میں جو "آپ" کا لفظ ہےنا اس کے بہت اطراف میں اشارے ہیں، اس میں کوئی شخص یہاں تک کہ آپ بھی خود کو شامل کرسکتی ہیں، درحقیقت عمران خان کا اشارہ پس پردہ ڈیل کرکے انہیں اقتدار سے ہٹانے کے منصوبے میں شریک تمام فریقین کی جانب ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشرف کو یہ کہنے کیلئے بہت وقت لگا کہ میں ڈکٹیشن نہیں ہوں گا، مگر عمران خان ایسا نہیں کریں گے وہ بہت جلدی ان تمام سازشوں کو بے نقاب کردیں گے جو ان کی حکومت کے خلاف کی جارہی ہیں۔

حبیب اکرم نے کہا کہ میں نے بطور صحافی عمران خان کو 10 لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا ہے اور لاکھوں لوگوں سے بھی، ایک فرد سے بات کرتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے بھی، عمران خان کی باڈی لینگوئج یہی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو کمزور کیا جاسکتا ہے یا ڈرایا جاسکتا ہے یہ ذرا مشکل بات ہے۔
 
Advertisement

yankee babu

Senator (1k+ posts)
PMIK should hand the opposition the government and become opposition leader and then see how they will be huffing and puffing running after our real time leader, they cannot handle cornered tiger as they are all dogs painted lion.
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
The one thing IK has going for him is that he doesnt rely on 'partners'. Even with a thin majority in the NA, noone has been able to rattle him. Hes cool as a cucumber, and that is what scares the opposition.
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)

منشی اور پینڈن -- تم دونوں بہن بھائی سن لو حبیب اکرم کو غلطی سے ابو نہ بنا لینا - یہ وچوں بہت بڑا پٹواری ہے
تم دونوں اس کی فکر کرو --- یہ کیا کرنے لگا ہے اب

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
The one thing IK has going for him is that he doesnt rely on 'partners'. Even with a thin majority in the NA, noone has been able to rattle him. Hes cool as a cucumber, and that is what scares the opposition.

ہاں منشی یہ بات تو صحیح ہے - یہ بات تو تم لوگوں کا سابقہ صحافتی ابو بھی کہتا ہے --- عمران خان کی طاقت کی تفصیل بھی بتائی ہے اس نے

Sponsored Link