Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔
پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری نے کہا پہلے 25 پنجاب کے منحرف ایم پی ایز کا فیصلہ کریں وہ صرف 26 منٹ کا کیس ہے جس پر خاموشی چھاگئی۔
https://twitter.com/x/status/1523910558935883776
اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اونچا بول کر تاریخ نہیں لی جاسکتی
تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم این ایز نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے، ایم این ایز کی ڈیکلریشن علیحدہ ہے
الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو دلائل دینے کا حکم دیا ہے
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنے تحریری جوابات جمع کرادیئے
دوسری جانب منحرف ایم این اے نورعالم خان کا کہنا تھا کہ پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کیا جائے
پارٹی سے بے وفائی کرنے والوں کو ڈی سیٹ کرنا چاہیے، یہ واضح ہے، ملیکہ بخاری الیکشن کمیشن منحرف ارکان کو ڈس کوالیفائی کیوں نہیں کررہا،تاریخیں نہیں چاہئیں، ہمیں جلد از جلد فیصلہ چاہیے، عالیہ حمزہ آدھی رات کو اسمبلیوں میں حکمران نہیں چور آیا کرتے ہیں، کنول شوزب کی میڈیا سے گفتگو

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7X32iv4.jpg
Last edited: