امریکہ: سانپ بھگانے کی کوشش میں شہری نے اپنا ہی گھر جلا ڈالا

saanp11231.jpg


امریکی شہری کو گھر سے سانپ بھگانا پڑا بڑا بھاری،شہری نے سوچا کے سانپ بھگانے کیلئے دھوئیں سے کام لیاجائیں، لیکن لینے کے دینے پڑ گئے،پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا،واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگومیری کاؤنٹی میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک شخص کے گھر میں متعدد سانپوں نے دھاوا بول دیا، جن سے چھٹکارا پانےکیلئےگھر کے مالک نے کوئلے سے دھواں دیکر سانپوں کو بھگانے کی کوشش کی۔

گھر کے مالک نے کوئلہ جلاکر دھواں دینے کی کوشش کی تو گھر میں آگ لگ گئی اور گھر جل گیا۔


مونٹگومیری کے فائر فائیٹر ڈپارٹمنٹ نے جلتے ہوئے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جس میں لاکھوں ڈالر مالیت کا گھر راکھ ہوتا نظر آرہا تھا،

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گھر کے مالک کو 10 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
lagta ye koi Pakistani tha, new new amrica gya , lakin apna ghar jalanay ki adat ni gae.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پٹواری حرامزادہ چاہے امریکہ میں ہو،،،چاہے چیچوکی ملیاں میں
حرکتیں ایک جیسی ہی کرتا ہے
اکثر پٹواری کیلے کو چھلکے سمیت ہی کھاتے ہیں،، کہتے ہیں جب ہمیں پتہ ہے کہ اندر کیاہے، تو
کھول کر دیکھنے کی کیا لوڑ؟؟؟
???
 
Last edited:

such786

Senator (1k+ posts)
Well America mein be American patwari Haan. Jo essi harktien kertie rehtie Haan. He call fire fighter instead of pest controller.
 
Last edited: