امریکی ائیرلائن نے باکسر عامرخان کو آف لوڈ کیوں کیا؟ ساری کہانی بتادی


برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئر لائنز سے کولوراڈو جاتے ہوئے آف لوڈ کردیا گیا، عامر خان کہتے ہیں انتظامیہ نے کہا دوست نے ماسک درست طریقے سے نہیں پہنا تھا، جس پر پولیس نے دونوں کو جہاز سے نکال دیا۔

باکسر عامر خان نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دوست نے ماسک ٹھیک پہن رکھا تھا،ایئرلائنز کو کیمروں کی مدد سے دیکھناچاہیے کہ میرے دوست یا میں نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ جہاز روک کر اتارا جائے۔

باکسر عامر نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ واقعے پر دلی دکھ ہے ، میرے ساتھ پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا،میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا،امریکی ایئر لائنز نے مجھ پر پابندی لگا دی۔


امریکی ایئرلائن کے اسٹاف نے پولیس سے شکایت کی اور کہا میرے ساتھی کا ماسک چہرے پر نہیں ہے، اس میں میری تو کوئی غلطی نہیں تھی،کولوراڈو جا رہا تھا،واپس نیو یارک آنا پڑ گیا،نیو یارک سے دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جا رہا ہوں،ایئر لائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیوہو گی۔

امریکی ایئرلائنز کے ترجمان نے بھی وضاحت دے دی، ترجمان کے مطابق نیویارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ڈیلاس جانے والی پرواز کو اڑان سے پہلے روکا اور دو مسافروں کو اتارا، عملے نے بار بار ماسک پہننے کی درخواست کی، جس پر مسافروں نے ایک نہ سنی۔

مسافروں نے سامان رکھنے ، سیل فون کو ہوائی جہاز موڈ میں لگانے اور ماسک لگانے انکار کردیا، جس پر کارروائی کی گئی۔
 
Advertisement

Haha

Minister (2k+ posts)
ستر سال میں ڈلے گند اور گشتی کے بچوں نطفہ حراموں جنرل ضیاکے حرامی پالتو کتوں نے پاکستان کو اس سٹیج پر پہنچایا ہے اس نطفہ حرام اور چکلے کی پیداوار امرتسری رام گلی کے دلے ہاراں واکے کے کنجر ٹبر نے یہاں تک پہنچا دیا کہُنطفئ حرام چور فراڈئےشاہد خاقان کنجر پتلون عباسی گشتی زاد کو وزیر اعظمُ ہونے کے باوجود کتے کے بچے کی طرح ننگا کردیا جاتا ہے
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
He was off loaded because he refused to wear a mask properly. Now fool is trying to act like a victim.
 
Sponsored Link