امی سے جو پیسے ملے اس پر گزارا کرتا ہوں - بلاول زرداری

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

full interview

Dada kee loot amee kee loot abu kee loot orr khud gulkhan orr david sae every night kummata houn orr lootnae kaa eerada hae app koe leefafa milta rahae gaa. I want to take it easy best easy loot is being ruling sindh free loot of sindh karachis developmental budget.
 

Choudhry ji

Politcal Worker (100+ posts)
Beta kaam kerney wali tumhari shakal hi nahein hey .... Ammi or Abbey ne itni doulat looti he Pakistan ki ..kiss ke lye ? kia zarorat hey kaam kerney ki ? buss abbu ki chori bahaoo... sari omar aish karo
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
بقول عمران خان کے اس نے اٹھارہ سال کی عمر کے بعد اپنے والدین سے پیسہ مانگنا چھوڑ دیا تھا اور یہ تیس بتیس سال کا ہو جانے کے باوجود اب بھی اپنی ماں کی چھوڑی ہوئی جائداد پہ پل رہا ہے۔
ایک طرف خان ہے جس نے اپنی محنت سے نہ صرف اپنے لئے بلکہ اپنے والدین کے لئے بھی دنیا میں نام بنایا اور ان کی آخرت کے لئے شوکت خانم ہسپتال کی صورت صدقہ جاریہ کا بندوبست بھی کر دیا۔ اور دوسری طرف بلاول ہے جو بڑی خوشی سے بتا رہا ہے کہ میری ماں اپنی وفات کے بعد اب بھی ہمارے کام آ رہی ہے۔
کوئی پوچھے کہ تم نے اپنی والدہ کے لئے کیا کیِا۔ کوئی سوچے کہ یہ کیسے نوجوانوں کو خوددادری اور خود محنت کر کے اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونے کی نصیحت کر سکتا ہے۔
اللہ ان لوگوں کو عقل اور شعور عطا کرے جو ان جیسوں کو اپنا لیڈر مانتے ہیں۔ آمین
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
!امی اتنے پیسے چھوڑ گئی ہیں

!امی کیا کام کرتی تھیں
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب حرام پر گزارا ہے ، بلو نے اپنی محنت کی کمائی نہيں کھانی۔ اس کھسری کو چاہيے کے کسی پاکستانی کُھسرے سے پوچھے کے محنت کی کمائی کيسے کمائی جاتی ہے۔​
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر کے خرچے ناچ گانے اور تھڑکیوں کو خوش 😜 کر
کے گزارہ ہو جاتا ہے --- جلد ہی بلو فنگشن بکنگ کے
لئے ایک نئی ویب سائٹ لاؤنچ کرنے جا رہی ہے
😂😂😂😂😂
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں