انجکشن سے خوفزدہ افراد کیلیے ویکسین والا اسٹیکر تیار

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

2229230-chipmain-1632689747-955-640x480.jpg

مریکی سائنسدانوں نے خردسوئیوں والا ایک اسٹیکر بنایا ہے جسے جلد پر لگا کر ویکسینیشن کا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔ فوٹو: یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا، چیپل ہل
نارتھ کیرولینا: دو امریکی جامعات نے سوئی لگوانے سے خوفزدہ افراد کےلیے ویکسین سے بھرا ہوا پیوند تیار کیا ہے جو ابتدائی آزمائش میں سوئی والی ویکسین سے بہتر اور مؤثر ثابت ہوا ہے۔
اسٹینفرڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا چیپل ہِل نے اسٹیکر نما پیوند تیار کیا ہے جس میں بہت ساری باریک سوئیاں نصب ہیں۔ جب انہیں جلد پر چپکایا جاتا ہے تو سوئیوں میں موجود ویکسین کی خوراک جلد کے اندر سرایت کرجاتی ہیں اور یوں ویکسین دینے کا عمل مکمل ہوجاتا ہے۔
اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ جلد میں امنیاتی خلیات موجود ہوتے ہیں جو عموماً ویکسین کا ہدف ہوتے ہیں۔ یہ طریقہ روایتی طور پر ویکسین دینے سے کئی گنا بہتر ہے جس میں عموماً بازو میں ٹیکہ لگایا جاتا ہے۔ اس کی تفصیلات پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع کی گئی ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے کاڑھا گیا ہے جس میں ڈاک ٹکٹ کی جسامت کے پولیمر ٹکڑے پر باریک سوئیاں لگائی گئی ہیں۔ اس سے سوئی کی تکلیف کم ہوتی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد کو بہت تیزی سے ویکسین یا کسی اور دوا کا ٹیکہ لگایا جاسکتا ہے۔
’اس ٹیکنالوجی کی بدولت پوری دنیا کے لوگوں میں ویکسین کی کم، درمیانی یا زیادہ خوراک لگائی جاسکتی ہے۔ اس کےلیے خاص مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی اور سوئی کا خوف بھی جاتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ خود مریض بھی اسے استعمال کرسکتا ہے،‘ پروفیسر جوزف ڈی سائمن نے کہا جو اس تحقیق کے سربراہ ہیں۔
اس ایجاد کا دوسرا اہم پہلو یہ ہے کہ سوئیوں کی تعداد اور خوراک کی مقدار کو کم یا زیادہ کیا جاسکتا ہے جبکہ معمولی مقدار پر بھی وہی امنیاتی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں کیونکہ جلد پرموجود خلیات امنیاتی طور پر بہت سرگرم ہوتے ہیں۔ تھری ڈی پرنٹر سے کئی اقسام کے پیوند بنا کر انہیں، فلو، خسرہ، کووڈ اور ہیپاٹائٹس کی ویکسین سے لیس کیا جاسکتا ہے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Nothing to sneeze at: nasal sprays to tackle Covid-19​

COVIXYL-V (Salvacion USA)​

New Jersey-based medical devices company Salvacion, in partnership with the National Cancer Institute, is developing a nasal spray technology to prevent Covid-19 infection. The spray, COVIXYL-V, contains the active ingredient ethyl lauroyl arginate hydrochloride (ELAH) and creates a physical barrier that prevents the virus from attaching itself to the surface in the nasopharynx.

An in vitro study of COVIXYL-V with an rVSV-SARS-CoV-2 model showed the virus is 99.99% inhibited at a low concentration. An in vivo study in Syrian hamsters also demonstrated that the virus is 99.99% inactivated with no adverse events following the administration of the spray.

Salvacion has submitted COVIXYL-V to the FDA for pre-emergency use authorization and is awaiting approval for the product’s commercial use in the US.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Well it is good that they have now come up with a sticker for people who are afraid of needles but there is nothing to be afraid of needles as you don't even feel it when injected…. and there is no pain at all.
They are using baby needles with only 0.5 ml of vaccine in it and you don't even feel anything when poked…The whole procedure takes 5 seconds.
I got vaccinated a week ago and just after the doctor touched my arm with that needle, he smiled and said, Saboo we are done….Haha now that was a pleasant surprise.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

تم کونسے ٹیکے لگواتے رہے ہو جو چھوٹے والا محسوس بھی نہیں ہوتا؟
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

Nothing to sneeze at: nasal sprays to tackle Covid-19

COVIXYL-V (Salvacion USA)

New Jersey-based medical devices company Salvacion, in partnership with the National Cancer Institute, is developing a nasal spray technology to prevent Covid-19 infection. The spray, COVIXYL-V, contains the active ingredient ethyl lauroyl arginate hydrochloride (ELAH) and creates a physical barrier that prevents the virus from attaching itself to the surface in the nasopharynx.

An in vitro study of COVIXYL-V with an rVSV-SARS-CoV-2 model showed the virus is 99.99% inhibited at a low concentration. An in vivo study in Syrian hamsters also demonstrated that the virus is 99.99% inactivated with no adverse events following the administration of the spray.

Salvacion has submitted COVIXYL-V to the FDA for pre-emergency use authorization and is awaiting approval for the product’s commercial use in the US.
اس سپرے میں ویکسین بھری ہوگی یا کوی اور دوا؟
یہ بھی سنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے دس بارہ سال زندہ رہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور ایلومینینم استعمال ہوتی ہے یہی پوٹاشیم شادی بیاہ پر چلنے والے پٹاخون اور شرلیوں میں بھی ہوتی ہے اور بندے کو بھی شرلی کیطرح بنا دے گی؟
ڈاکٹر آدم سے اس لئے نہیں پوچھا کیونکہ وہ تو اپنے فیلڈ کی ہی حمایت کرے گا مگر بہت سارے لوگ اپنے تجربات سے اسے انسانی صحت کیلئے خطرناک بتا رہے ہیں بلکہ خود ویکسین بنانے والے بھی اٹھارہ سال سے کم بچوں کو ویکسین نہیں لگا رہے کیونکہ بچوں کی ابھی پوری زندگی پڑی ہے جو خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی اور بڑے تو ان کے نزدیک کل مرتے آج مرجائیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Let's see after field testing how much time FDA will take to approve it and it hits the shelves (refrigerators) in the pharmacies!
Technically it is possible.
ویکسین انسانی زندگی کیلئے خطرناک ہے یا نہیں؟ ابھی اس کے سائیڈافیکٹس سامنے نہیں آے اسلئے اٹھارہ سال سے کم عمر کو ویکسین نہیں دی جارہی؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس سپرے میں ویکسین بھری ہوگی یا کوی اور دوا؟
یہ بھی سنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے دس بارہ سال زندہ رہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور ایلومینینم استعمال ہوتی ہے یہی پوٹاشیم شادی بیاہ پر چلنے والے پٹاخون اور شرلیوں میں بھی ہوتی ہے اور بندے کو بھی شرلی کیطرح بنا دے گی؟
ڈاکٹر آدم سے اس لئے نہیں پوچھا کیونکہ وہ تو اپنے فیلڈ کی ہی حمایت کرے گا مگر بہت سارے لوگ اپنے تجربات سے اسے انسانی صحت کیلئے خطرناک بتا رہے ہیں بلکہ خود ویکسین بنانے والے بھی اٹھارہ سال سے کم بچوں کو ویکسین نہیں لگا رہے کیونکہ بچوں کی ابھی پوری زندگی پڑی ہے جو خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی اور بڑے تو ان کے نزدیک کل مرتے آج مرجائیں؟
Not sure what will be the outcome of it and what the ingredients are but, it seems promising against the covid virus.
The other current vaccines in the market were approved by the FDA on an emergency basis not knowing exactly what the future repercussions would be of these vaccines. So far it seems to be helping and hoping that the world will come out of this pandemic soon.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ویکسین انسانی زندگی کیلئے خطرناک ہے یا نہیں؟ ابھی اس کے سائیڈافیکٹس سامنے نہیں آے اسلئے اٹھارہ سال سے کم عمر کو ویکسین نہیں دی جارہی؟
It will take time for any credible report to come out. How much time??..... It depends on the sample size and its proper evaluation.