انصار عباسی لیگی فالورز کی چھوٹی بچی کے خلاف گالم گلوچ پر کب کالم لکھیں گے؟

16ansarabbasswalpmln.jpg

جنگ گروپ سے وابستہ انصار عباسی نے اپنے کالم میں پی ٹی آئی کارکنان کو بدتمیز اور بے کردار قرار دے دیا۔

انصار عباسی نے اپنے کالم کا لنگ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہخان صاحب ،زرا سوچیے! آخر وجہ کیا ہے کہ وہ عمران خان جو نوجوان نسل کی تربیت اور کردار سازی کی بات کرتا ہے، اُس کے اپنے فالورز اور سوشل میڈیا بدتمیزی بدتہذیبی اور گالم گلوچ میں سب سے آگے ہیں؟


انصار عباسی کے کالم پر جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے سخت جواب دیا گیا وہیں سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں نے بھی سوالات اٹھا دیے۔

صحافی جویریہ صدیق نے انصار عباسی سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی شہربانو کے خلاف ن لیگ کے فالورز نے بدتمیزی گالی گلوچ کا بازار گرم کردیا۔ ایسی غلیظ باتیں کی جو ایک نابالغ بچی کو سمجھ بھی نہیں آئی ہونگی۔ مریم نواز کے نام آپ کالم کب لکھیں گے کہ وہ اپنے فالورز کی اصلاح کریں؟


صحافی ارم زعیم نے انصار عباسی کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ بے صبری سے انتظار ہے اچھا موقع ہے غلط ثابت کردیں سب کو کہ آپ منافق تو بلکل بھی نہیں لکھ ہی ڈالیں بسم اللّٰہ کریں۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کی فین شہر بانو نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ: کرائم منسٹر پاکستان شہباز شریف جا رہے ہیں لندن میں ملکہ برطانیہ کا سوگ منانے، وہ شریف فیملی جو میتوں کو پارسل کر دیتی ہے، جو ماؤں کے جنازوں میں شامل نہیں ہوتی، پنجابی کا محاورہ ہے نا "ماں پا لے نال مر گئی تے دھی دا ناں رضائی"۔


اس ٹویٹ کے بعد ن لیگ کی جانب سے شہر بانو کے خلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم شروع کی گئی جس میں لیگی کارکنان کے غلیظ حملوں کے ساتھ ساتھ مخصوص صحافی بھی اس مہم کا حصہ بنے اور چھوٹی بچی کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کیا۔

شہربانو پر تنقید کرنے والوں کے سکرین شاٹس شئیر کرتے ہوئے خاتون صحافی جویریہ صدیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: یہ ایک کم سن بچی شہربانو ہے اس کے خلاف ن لیگ کے فالورز مہم چلا رہے ہیں، اب کہاں ہیں آزادی رائے کے چمپئن؟ سیاستدان صحافی اور ایف آئی اے؟؟پنجاب میں بیٹیوں کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا ہے؟ انہوں نے ایک سوشل میڈیا صارف میمونہ جو شہر بانو پر تنقید کر رہی ہے کے بارے لکھا کہ اس کے پیچھے کون غلیظ انسان چھپا ہے؟؟


سینئر صحافی وکالم نگار منصور احمد قریشی نے ویڈیو کے ردعمل میں شہر بانو کو زومبی سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھا کہ ، آپکی ماماں نے آپ کی صورت میں Zombie تیار کی ہے ان کو بہت مبارک ۔ وہ خود پیچھے بیٹھ کر آپ کو بدتمیز بنا کر سامنے لا رہی ہیں ۔ آپ کی ابھی یہ حالت ہے تو بڑے ہو کر آپ کی کیا حالت ہو گی ؟


مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ویڈیو کے ردعمل میں اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: افسوس اس بچی کی والدہ پر کہ اپنے بچوں کو کیا سکھا رہی ہے؟؟؟ کونسی مائیں ہیں جو اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر کے فخر محسوس کرتی ہیں؟؟؟


خاتون صحافی وکالم نگار نورین حیدر نے ویڈیو کے ردعمل میں اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: اس بچی کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ عمران نیازی نے پاکستان میں ایسی نسل تیار کی ہے۔
چھوٹی عمر میں ایسے زہر اگلتے بچے بہت ہی بُرے اور بھونڈے لگتے ہیں۔ ان کے والدین پر بھی نفرین ہی بھیجی جا سکتی ہے۔


خاتون صحافی ایلیہ زہرہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: پاکستان تحریک انصاف نے غیر مہذب نوجوانوں اور اخلاقی اقدار یا ہمدردی سے عاری بچوں کی ایک نسل تیار کر دی ہے، یہی عمران خان کی آخری میراث ہوگی۔


دریں اثنا شہربانو نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: مجھے اور میری فیملی کو لگاتار سوشل میڈیا پر ہراساں کیا جا رہا ہے ۔اس فاشسٹ حکومت نے ہم سے آزادی اظہار رائے کا حق بھی چھین لیا ہے اور ینگ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جاتا ہے۔

 

tracker22

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے نو جوان سخت غُصے میں ہیں نا انصافیاں ہو گی تو رد عمل اسی طرح کا آۓ گا افلاطون عباسی صاحب۔ جب انصاف ہو گا تو یہ بھی سنبھل جایئں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل قصور نواز شریف بٹ کا نہیں اس جعلی بٹ خودساختہ کشمیری اصلی کنجر اور گشتی کی اولاد کا ناپاک غلیظ خون کا ہے قصور ہے سب کو معلوم ہے کنجروں اور گشتیوں کے اس ٹبر کا آغاز امرتسر رام گلی کے چکلے سے دلے ہاراں والے ولد نامعلوم کے غلیظ ناپاک خون سے ہوا یہ چکلے والے ٹبر کے گجر گاہک اتنے آتے ہیں کہ یہ جو انکی مبینہ منسوبہ اولاد کا حقیقی باپ ہوتا ہے انہیں یہی نہیں معلوم ہوتا انکا اصل یعنی بائیلوجیکل باپ کون ہے چناچہ یہ فراڈیا لعنتی بےغیرت کنجر دلے ہاراں والے ولد نامعلوم گاہک کی اولاد نواز شریف بٹ مودی کا پالتو کتا منی لانڈر چور فراڈیا نا ہی کشمیری ہے نا کچھ اور بلکہ نامعلوم گاہک کی اولاد ہے یہ نو دولتیا چور حرام خور منی لانڈر
 
Sponsored Link