انکل سرگم سے شہرت پانے والے فنکار ومعروف کالم نگار فاروق قیصر انتقال کرگئے

News_Icon

Politcal Worker (100+ posts)

انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے۔

پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔

اداکار فاروق قیصر پی ٹی وی کے معروف شو ’کلیاں‘ میں ’انکل سرگرم‘ کے کردار سے شہرت پائی، عوام آج بھی انہیں اسی نام سے یاد رکھتے ہیں۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

famamdani

Minister (2k+ posts)

 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں