اور پاکستان میں مہنگائی ہوگئی ہے.

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
پاکستانیوں کو جگتیں مارنے اور منفی سوچنے اور تنقید کرنے کا بہت شوق ہے، ہر چیز ہم کو حکومت بس مفت میں فراہم کر دے، اگر پیسے دینے پڑ جائیں کسی چیز کو خریدنے میں تو بک بک کی بھرمار ہوسکتی ہے، میڈیا بے لگام اور جھوٹ فریب سے بھرا ہوا ہے، اور کوئی بھی زمین حقائق کو دیکھنے کیلئے تیار نہیں ہے. پوری دنیا میں کووڈ کے خاتمے کے آثار نظر آرہے ہیں اور اسکی وجہ سے چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور ہوگا.

میڈیا یہ تو کہتا ہے کے پاکستان میں مہنگائی اضافہ ہوا ہے لیکن پوری بات نہیں کرتا کے پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے "کیوں کے پوری دنیا میں چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے" اور چونکہ ہم بہت سے چیزیں امپورٹ کرتے ہیں لہٰذا پاکستانیوں کو یہ مہنگائی دیکھنے کو مل رہی ہے.

برطانیہ میں گیس کی کمی کا بحران ہورہا ہے، مجھے لگتا ہے اسکو بھی عمران خان حکومت کی ایک نااہلی بنا دینا چاہیے، کیا خیال ہے ؟ ویسے بھی پوری دنیا میں ہر ناکامی کا ذمہ دار بقول پاکستانی گھٹیا میڈیا عمران خان اور پاکستانی حکومت ہے.

Advertisement
Last edited by a moderator:

Mocha56

عوام کو کوسنے دینے سے پیشتر ایک چیز براہِ کرم واضح فرما دیں حضور کا قیام کس ملک میں ہے؟
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
عوام کو کوسنے دینے سے پیشتر ایک چیز براہِ کرم واضح فرما دیں حضور کا قیام کس ملک میں ہے؟
جی جی ضرور حضرت کی خدمت میں عرض ہے کے میں پاکستان کے ایک شہر کراچی کا رہنے والا ہوں، یہیں پیدا ہوا، پلا بڑھا، تعلیم اور کام بھی یہیں کرتا ہوں، کوئی اور حکم یا آپ نے کسی اور چیز پر تنقید کرنی ہے ؟
 
Mocha56

MPA (400+ posts)
اور حکم یا آپ نے کسی اور چیز پر تنقید کرنی ہے
میں نے تو آپ پر کوئی تنقید نہیں کی، فقط اک بے ضرر سا سوال پوچھا تھا جس کا آپ نے جواب دے دیا، شکریہ
 
Siberite

Senator (1k+ posts)
عوام کو کوسنے دینے سے پیشتر ایک چیز براہِ کرم واضح فرما دیں حضور کا قیام کس ملک میں ہے؟

ان کا قیام جہاں بھی ہو ، مذاق یہ پاکستانیوں کا اڑا رہے ہیں ۔ محترم کو تکلیف یہ ہے کہ عوام دنیا بھر میں بڑھنے والی مہنگائ کی خبروں کو حلق سے نیچے اتار کے پانی کے دو گھونٹ کیوں نہیں پیتے ، اس سے نہ صرف بھوک میں کمی واقع ہوگی بلکہ قیمتیں بھی پسند آنے لگیں گی۔ اب آپ خود سمجھ جائیں کہ یہ کولہ شاہ کاکا میں رھائش پذیر ہیں ۔​
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Very well said.

Pakistan's economic condition wasn't good from the start of 2018 and everyone was predicting that any new government will have to deal with the economic challenge right after forming the government, and this is what happened. And then there was an added issue of covid-19. Imran khan handled both situation very well otherwise the opposition parties PPP, PML-N who were responsible for the economic crisis, would have made a mess in Covid-19(as their policy was just like Modi's policy), and we would probably be the next Lebanon if it was left for them to manage the situation.
 
umer

Minister (2k+ posts)

Ap nay bhi sahi kaha hai. Dua karain kai tareekh sahi rahay or is ko sahi tareeqay say yaad kia jaye. Inshallah pakistan aik bohat bahtar mulk banay ga. Jab ham log apna akhlaiqiyat bahtar kar laingay. Imran khan is doing his best. Yes he has made mistakes. He's a human like any if us. But he wants to do good for pakistan as any of us.
 
Mocha56

MPA (400+ posts)
ان کا قیام جہاں بھی ہو ، مذاق یہ پاکستانیوں کا اڑا رہے ہیں ۔ محترم کو تکلیف یہ ہے کہ عوام دنیا بھر میں بڑھنے والی مہنگائ کی خبروں کو حلق سے نیچے اتار کے پانی کے دو گھونٹ کیوں نہیں پیتے ، اس سے نہ صرف بھوک میں کمی واقع ہوگی بلکہ قیمتیں بھی پسند آنے لگیں گی۔ اب آپ خود سمجھ جائیں کہ یہ کولہ شاہ کاکا میں رھائش پذیر ہیں ۔​

نہیں میری رائے میں ملک میں قیام پذیر افراد ایسی رائے رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ہر چند کہ فی الوقت ملک میں رہ کر ایسی نادر الوجود رائے رکھنا، یہ بات ہضم کرنا آسان نہیں تاہم اگر ان کا اصرار ہے کہ وہ یہیں موجود ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کم از کم جناب کا تعلق اس دیگر ممالک میں قیام پذیر عمرانی ٹکڑی سے نہیں جو مہنگائی کی ہاہاکار مچانے پر عوام کو ہی گالیوں سے نوازتے ہیں۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

Tum Mcdonald ka burger na khaoo. 1000 wala

Babay ka burger kha lou. 200 wala.

Itnee kuo tension hai
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
پاکستانیوں کو جگتیں مارنے اور منفی سوچنے اور تنقید کرنے کا بہت شوق ہے، ہر چیز ہم کو حکومت بس مفت میں فراہم کر دے، اگر پیسے دینے پڑ جائیں کسی چیز کو خریدنے میں تو بک بک کی بھرمار ہوسکتی ہے، میڈیا بے لگام اور جھوٹ فریب سے بھرا ہوا ہے، اور کوئی بھی زمین حقائق کو دیکھنے کیلئے تیار نہیں ہے. پوری دنیا میں کووڈ کے خاتمے کے آثار نظر آرہے ہیں اور اسکی وجہ سے چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور ہوگا.

میڈیا یہ تو کہتا ہے کے پاکستان میں مہنگائی اضافہ ہوا ہے لیکن پوری بات نہیں کرتا کے پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے "کیوں کے پوری دنیا میں چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے" اور چونکہ ہم بہت سے چیزیں امپورٹ کرتے ہیں لہٰذا پاکستانیوں کو یہ مہنگائی دیکھنے کو مل رہی ہے.

برطانیہ میں گیس کی کمی کا بحران ہورہا ہے، مجھے لگتا ہے اسکو بھی عمران خان حکومت کی ایک نااہلی بنا دینا چاہیے، کیا خیال ہے ؟ ویسے بھی پوری دنیا میں ہر ناکامی کا ذمہ دار بقول پاکستانی گھٹیا میڈیا عمران خان اور پاکستانی حکومت ہے.

nai bhai UK main jo ho raha hai wo Imran ke naheli nai lekin aik chor ko UK janay dena bohat bara blunder hai is ka aur awaam ko truck ke light kay pechay lagya howa nai choron ga kisi corrupt ko aur Nawaz ko janay dea
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
نہیں میری رائے میں ملک میں قیام پذیر افراد ایسی رائے رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ہر چند کہ فی الوقت ملک میں رہ کر ایسی نادر الوجود رائے رکھنا، یہ بات ہضم کرنا آسان نہیں تاہم اگر ان کا اصرار ہے کہ وہ یہیں موجود ہیں تو مان لیتے ہیں۔ کم از کم جناب کا تعلق اس دیگر ممالک میں قیام پذیر عمرانی ٹکڑی سے نہیں جو مہنگائی کی ہاہاکار مچانے پر عوام کو ہی گالیوں سے نوازتے ہیں۔
I never said there's no inflation in Pakistan... my only issue is with corrupt Fake Pakistani media and their reporters-whores who say, Mehangai hogai.. toba toba.. these BC tell it as its the fault of the Government instead of telling people the whole story why inflation increased in Pakistan!!

And if you care to do a simple Google search you'd know that it's a global problem.
 
Siberite

Senator (1k+ posts)
I never said there's no inflation in Pakistan... my only issue is with corrupt Fake Pakistani media and their reporters-whores who say, Mehangai hogai.. toba toba.. these BC tell it as its the fault of the Government instead of telling people the whole story why inflation increased in Pakistan!!

And if you care to do a simple Google search you'd know that it's a global problem
Here are the reasons for the inflation in Pakistan.

1- Jacking up the interest rates from 6% to 13 % in less than a month.
2-Bringing down the GDP to negative numbers.
3-Let the dollars rise and rupee depreciate.
4- No price control. Mafia is sitting in Government.
6- IMF program to jack up the fuel and energy prices .
7- Raising the electric city rates on daily basis , check the per unit cost versus what it was in 2018.
8-Shit load of lota rule. Not only raising the prices of drugs but also the out of patient Hospital fee for several services.
9- Unable or incompetency to control the stocking of basic commodities.
10- Uncontrol price hike for flour and edible items .
11- Jumma Jung Cabinet. PIA pilots got screwed from an illiterates Minister's press conference. Not only pilots lost jobs in Pakistan but also international airlines terminated Pakistani pilots jobs after the press conference.

If you still do not like the press to report the ground realities, don't read, watch them.
And by the way, these busters did all above even before the Pandemic started to take grip in Pakistan. 3 FM changed in last 3 years. Where you think the stability will come from......
 
Total BS
 
Sponsored Link