اوقات سے زیادہ باتیں اچھی نہیں

hello

Minister (2k+ posts)

اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے بیچارے سوشل میڈیا پر کیا کیا خبریں وائرل کر وا رہے ہیں جو ان کی اوقات میں نہیں اگر یہ اتنےجوگے ہوتے تو 2 منٹ نہ لگا تے اور یہ فورا اپنے حمزہ کو وزیراعلی بنوا دیتا لیکن اپنی اوقات سے زیادہ باتیں کرنا بنانا ان کا پرانا وطیرہ ہے ضمانت ہوئی ڈھول پٹوانے شروع کر دیے کہ ہم آزاد ہو گئے ہمارے مقدمے جھوٹے نکلے شاید اداکاری ان پر شروع ہو کر ان پر ختم ہوجاتی ہے شہباز شریف گروپ کی طرف وہ تو ایسا حاجی نمازی گروپ تھا کے پوچھیے نہ لوٹتے تھے لیکن نشان بھی نہیں چھورتے تھے لیکن جب پکڑے گئے تو ان سارا کا سارا ٹبر بہو مائیں بہنیں سب منی لانڈر نکلے اربوں روپیہ ان سے ثابت ہو رہا یقین کریں شرم آتی ہے عدالتوں میں ان کے وکیل دلائل میں کہتے ہیں جج صاحب ان کی عمر 65سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں سر ان کا اپنی اولاد کی کرتوتوں سے کوئی تعلق نہیں ان کو ضمانت دے دیں آپ کی مہربانی ہو گی ورنہ یہ جیل میں مر جائیں گیں باہر ا کر کہتے ہیں ہم بے گناہ ہو گئے جب کہ قانون جاننے والے جانتے ہیں ابھی تو ان کی پیشیاں چلنی ہیں آئے دن انہوں عدالتوں کے چکر لگانے ہیں
 
Advertisement

Siberite

Politcal Worker (100+ posts)
گرا کر کس کو لائیں گے ؟ اول تو ملک کی معیشت کی حالت بہت درگردوں ہے ، دوئم دور دور تک کوئ ایسا لیڈر نظر نہیں آتا جو اس بکھری ہوئ قوم کو متحد کرکے ملک کی معیشت اور لوگوں کے حالات زندگی بہتر کرے ۔ محسوس ہوتا ہے کہ اصل طاقتور قوتیں ایک قومی حکومت کا تجربہ کرنا چاھتی ہیں ۔​
 
Lubnakhan

Councller (250+ posts)
In ka koi ihtasab nahi ho ga! And they are not silly , they just look / talk like daft individuals, they had all well planned! Systemically they employed their loyals every where!! They are way smarter when it comes to designing a narrative! Media personals have strong role in building pml n narrative!!
 
abdulmajid

MPA (400+ posts)

اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے بیچارے سوشل میڈیا پر کیا کیا خبریں وائرل کر وا رہے ہیں جو ان کی اوقات میں نہیں اگر یہ اتنےجوگے ہوتے تو 2 منٹ نہ لگا تے اور یہ فورا اپنے حمزہ کو وزیراعلی بنوا دیتا لیکن اپنی اوقات سے زیادہ باتیں کرنا بنانا ان کا پرانا وطیرہ ہے ضمانت ہوئی ڈھول پٹوانے شروع کر دیے کہ ہم آزاد ہو گئے ہمارے مقدمے جھوٹے نکلے شاید اداکاری ان پر شروع ہو کر ان پر ختم ہوجاتی ہے شہباز شریف گروپ کی طرف وہ تو ایسا حاجی نمازی گروپ تھا کے پوچھیے نہ لوٹتے تھے لیکن نشان بھی نہیں چھورتے تھے لیکن جب پکڑے گئے تو ان سارا کا سارا ٹبر بہو مائیں بہنیں سب منی لانڈر نکلے اربوں روپیہ ان سے ثابت ہو رہا یقین کریں شرم آتی ہے عدالتوں میں ان کے وکیل دلائل میں کہتے ہیں جج صاحب ان کی عمر 65سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں سر ان کا اپنی اولاد کی کرتوتوں سے کوئی تعلق نہیں ان کو ضمانت دے دیں آپ کی مہربانی ہو گی ورنہ یہ جیل میں مر جائیں گیں باہر ا کر کہتے ہیں ہم بے گناہ ہو گئے جب کہ قانون جاننے والے جانتے ہیں ابھی تو ان کی پیشیاں چلنی ہیں آئے دن انہوں عدالتوں کے چکر لگانے ہیں
Go ahead, why not
Why you getting so late?
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
رام گلی کے نِکے دلے کی حیثیّت مغلیہ دور کے گمشدہ مسخرے سے ذیادہ نہیں۔ ۔ ۔
اور عقل مند لوگ مسخروں کو سنجیدہ نہیں لیتے

ذیادہ پرانی بات نہیں'جب سنتری لوگوں نے اِسکو بیوقوف بنایا
، اور یہ "وجیرِ آجم" بننے لندن سے بھاگا بھاگا آیا تھا
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
محسوس ہوتا ہے کہ اصل طاقتور قوتیں ایک قومی حکومت کا تجربہ کرنا چاھتی ہیں ۔​
جی بلکل درست۔ لیکن اس تجربے کے ترکیبی اجزاء فی الحال ناپید ہوچلے ہیں۔ وجوہات آپ نے خود گنوا دی ہیں۔ ایسے میں اصل قوّتیں پریشان حال ہی بیٹھی ہیں کہ اب کیا کرنا چاہیئے؟ لہٰذا ابھی اگلے الیکشن تک تو لگتا ہے کہ یہی لولی لنگڑی جمہوریت ہی چلے گی اور اتحادی حکومتیں ہی بر سرِ اقتدار رہیں گی۔

ایک خاص قسم کی اصل قوّت کو یہ نظام راس بھی آتا ہے۔ جہاں اتحادیوں کے ذریعے بلیک میلنگ کی جاسکے۔اداروں کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھایا جا سکے اور لمبے مال کو ہاتھ ڈالا جا سکے، وہ بھی ایسے کہ دوسرے ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو
 
Prevailing barrenness demands artificial insemination . The maters are the experts. Lets give them a chance to show what is in their bag.
 
Hussain1967

Minister (2k+ posts)
Na Punjab government kahin ja rahi hai na Federal government. This is my opinion. PMLN will not like to end struggling PTI government. They are best served if they wait till 2023 when public will be totally fed up with PTI.

PTI kay Punjab mein halaat change nahin honay waalay kion keh Buzdar nay Wasim Akram plus nahin ban jana, jo time bcha hai uss mein.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Prevailing barrenness demands artificial insemination . The maters are the experts. Lets give them a chance to show what is in their bag.
Right now, in-vivo process cannot occur. Maters have kept a house in DC, and they were given a Schrodinger's cat in the bag, which is both dead as well as alive.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Na Punjab government kahin ja rahi hai na Federal government. This is my opinion. PMLN will not like to end struggling PTI government. They are best served if they wait till 2023 when public will be totally fed up with PTI.

PTI kay Punjab mein halaat change nahin honay waalay kion keh Buzdar nay Wasim Akram plus nahin ban jana, jo time bcha hai uss mein.
شروع میں ہی زرداری نے ایک بات کی تھی کہ اگر عمران سے بدلہ لینا ہے تو اسے بن جانے دو وزیر اعظم۔
یہ بہت شاطر لوگ ہیں اور آپ کی بات درست ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی حکومت کو اتروانے سے پہلے ٹھیک طرح ذلیل کروانا چاہتے ہیں، تاکہ اگلے الیکشن میں ایک تو انھیں ووٹ زیادہ پڑیں اور دوسرا یہ کہ یہ حکومت اکانومی کو ٹھیک کرنے کے جو کام کر رہی ہے، اس کے اثرات ان کے دور میں نظر آنے شروع ہوں، اور یہ ان کاموں پر اپنے ناموں کی تختیاں لگا کر شعبدہ بازی کرتے پھریں۔

عمران خان کے لیئے وفاق میں ہی اتنے چیلنج ایک ساتھ ہیں کہ پنجاب اب اس کی ترجیحی لسٹ میں شائد نمبر پانچ پر جا چکا ہے۔ آپ کی یہ بات بھی درست ہے کہ بزدار کی بزداریاں چلتی رہیں گی، بلکہ فردوس آپا کی حالیہ حرکت کے بعد اب پنجاب کی بیوروکریسی انکو اور ناکوں چنے چبوائے گی۔
 
Saifulpak

MPA (400+ posts)
انہوں نے کچھ کیا ہوتا تو2008 سے 2018 تک ملک کا 50 فیصد قرضہ نہ بڑھتا ہاں اگر وڈے میاں صاحب مرحوم رنگیلا کی شاگردی میں پاس ہو جاتے تو مجھے یقین ہے اب تک اس خاندان نے فلم انڈسٹری کا زوال نہی آنے دینا تھا اور مریم فلم انڈسٹری پہ 20 سال راج کر کے آج اپنے بیٹے صفدر کو فلم انڈسٹری میں لانچ کررہی ہوتی۔
اللہ رنگیلا صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
ہمارے ایسے نصیب کہاں۔
😁
 
بھائی دراصل بات یہ ہے کہ یہ بیرونی قرضہ، آئی ایم ایف، ڈالر کا ریٹ، تجارتی خسارہ، وغیرہ یہ سب ہماری اسّی فیصد عوام کی سمجھ سے باہر کی باتیں ہیں۔ وہ بیچارے صرف کسی حکومت کی کارکردگی کو روٹی کی قیمت پر ہی پرکھنا جانتے ہیں۔

پھر اس قوم کی یاد داشت کے ساتھ بھی بہت مسئلہ ہے۔ حسین صاحب سے پوچھ لیجیئے کہ جب بےنظیر کی دوسری حکومت گئی تھی تو لوگوں نے مٹھائیاں بانٹی تھیں اور جب نواز شریف کو مشرّف نے نکالا تھا تب بھی لوگ مٹھائیاں بانٹ رہے تھے۔

لیکن دس سال بعد ہی سب کچھ بھول گئے اور ان سبکو دوبارہ باریاں دیں۔

یہ رنگیلے کی شاگردی میں پاس ہوں یا نہ ہوں، ہماری قوم کے حالات ان شاہ دولوں والے ہیں کہ انھوں نے مریم کے بیٹے کو بھی لیڈر ہی بنانا ہے۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I real feel pity for those , who think that current govt is useless or crippled or these PMLN/PPP clowns can topple it.
These same people don't even know the economics of running a simple house hold or a project , but claim to know the in's and out's of running a government, where everyone just wants a profit but doesn't want to pay the tax or do it's job properly.

There is no danger to current govt , cause none of this PMLN/PPP clown can run govt is current covid + situation, nor they can do anything economically. They don't know how to run stuff, unless they have lots of money, which is not going to come in , if these clowns are in govt, cause every one knows, they don't know how to run and earn money to repay, nor any one trusts them.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے نانی اچھلتی رہی ہے اب چاچا میدانُ میں آ گیا ہے۔ یہ فالتو وقت کچھ ادھر ادھر کرتب لگا کر ہی گزارنے ہوں گے تاکہ پارٹی چلتی رہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں