او جی ڈی سی ایل کو بڑی کامیابی مل گئی،پنجاب ،سندھ میں مزیدتیل و گیس دریافت

11ogdclnewgasreserve32june.jpg

صوبہ پنجاب اور سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے والے ماہرین کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کے ماہرین کو تیل و گیس کی تلاش کے دوران سندھ و پنجاب میں بڑے ذخائر ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اوجی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے کچلاس بلاک میں کلیرشم1 پر گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، کلیرشم کنویں1 سے1اعشاریہ24 ملین مکعب کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل کی جاسکتی ہے، ماہرین اس ذخیرے کو مقامی وسائل کیلئے ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔

کچلاس ایکسپلوریٹری لائسنس کے مطابق اس دریافت میں او جی ڈی سی ایل اور ایم پی سی ایل جوائنٹ وینچر کے تحت 50، 50 فیصد کے شراکت دار ہیں۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار کے نم بلاک میں ماہرین کو نم کنویں ایسٹ1 سے یومیہ 1400 بیرل تیل کے ذخائر ملے ہیں، ان ذخائر سے 5اعشاریہ02 ملین مکعب کیوبک فٹ گیس کے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نئے ذخائر کی دریافت سے ملکی تیل و گیس کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے توانائی کی طلب و رسد میں فرق کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔
 
Advertisement

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
jhooti khabrain hain. kabhi IMF say package hojaata hai kabhi kuch. Paisay dikhaoo, economy barhao.. exports increase ka proof do. kuch karoo corrupt nikhatoo BCs.
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lol is main khusi ki kya bath hai , sara baoo jee londan walay ne aur zardari ne ka pee jana hai 😂
jhooti khabrain hain. kabhi IMF say package hojaata hai kabhi kuch. Paisay dikhaoo, economy barhao.. exports increase ka proof do. kuch karoo corrupt nikhatoo BCs.
منحوسی ختم ہوئی تو اچھی خبریں آنی شروع ہو گئی
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
منحوسی ختم ہوئی تو اچھی خبریں آنی شروع ہو گئی
There were many oil and gas discoveries during the last three years.The imported beggars have nothing to do with these discoveries.It can takes many years to develop and oil and gas well.The first phase is exploration using many tools like seismic image,then the data is proceeded,interpreted and suitable locations are chosen for exploratory wells.Once the presence of oil and gas is confirmed then production wells are drilled.
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
منحوسی ختم ہوئی تو اچھی خبریں آنی شروع ہو گئی
جی بجا فرمایا نواز کی نحوست سے فرق پڑا ھے اور پچھلے دو سالوں سے نئے کنویں کھودے جا رہے ہیں اور ہر کچھ مہینے بعد خوشخبریاں مل رہی ہیں
 

atensari

President (40k+ posts)
منحوسی ختم ہوئی تو اچھی خبریں آنی شروع ہو گئی
نواز دور کی نحوست ختم ہوئی. شہباز شریف کی برکت سے پاکستان ایشئن ٹائیگر بن ہی جائے گا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
There were many oil and gas discoveries during the last three years.The imported beggars have nothing to do with these discoveries.It can takes many years to develop and oil and gas well.The first phase is exploration using many tools like seismic image,then the data is proceeded,interpreted and suitable locations are chosen for exploratory wells.Once the presence of oil and gas is confirmed then production wells are drilled.
Kis chootiye ko samja rahe ho. Yeh sooch tha hai belcha ley kar kahin bhi khadda maro, kuch nikal aya to theek hai nahi to kissi aur location per kadda marte hain
 
Sponsored Link