اگر میرے بیٹے میں عیب ہوتا تو وہ پیش نہ ہوتا ، والدہ وقار الحسن

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اماں جی عیب تو نواز شریف کی ماں کو بھی اس میں نظر نہیں آتا

اس بندے نے سمجھداری کی ہے جو خود پیش ہو گیا ہے ورنا اس کو پولس مقابلے میں مار کے جرائم پیشا پولسیوں نے بچ جانا تھا۔

عابد مجرم ہوسکتا ہے پر مجھے وقار الحسن بے گناہ لگتا ہے۔
اس نے پیش ہو کے پلس کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔


ُ
 

The Sane

Senator (1k+ posts)
اس بندے نے سمجھداری کی ہے جو خود پیش ہو گیا ہے ورنا اس کو پولس مقابلے میں مار کے جرائم پیشی پولسیوں نے بچ جانا تھا۔

عابد مجرم ہوسکتا ہے پر مجھے وقار الحسن بے گناہ لگتا ہے۔
اس نے پاش ہو کے پلس کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔


ُ
[/QUOTمیڈیا پر ملزم کی ماں کی گواہی کا پرچار کر کے کیا اس کی بےگناہی یا گناہگار ہونا کا فیصلہ ہو گا
باقی ماورائے عدالت قتل بھی اسی کا ہو گا جسے پہلے وہ خاتون شناخت کرے گی
 

merapakistanzindabad

Politcal Worker (100+ posts)
Kher yeh to koi dalil na hui. Leken wese hi police ko prove karna higa agar kehte hein ke yeh tha wahan pe . Oor iss bande ko bhi prove kara hoga ke oos waqt woh kahan oor kiss ke pass tha . Mujhe nahi lagta ke prove karna bada masla hoga donoon ke lie.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں