این اے133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو لیک،حکومت کاالیکشن کمیشن سے نوٹس کامطالبہ

3ecpgill.jpg

این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقے این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی، جس جگہ ووٹ خریدے جا رہے ہیں وہاں لیگی امیدوار کے پوسٹرز آویزاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قرآن پر حلف، نام کا اندراج اور رقم دی جا رہی ہے، ووٹ خریدنے والوں اور بیچنے والوں دونوں نے ماسک پہن رکھے ہیں۔

ویڈیو لیک ہونے پر وزیر مملکت فرخ حبیب نے ووٹوں کی خرید وفروخت پر الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ویڈیوز بڑا ثبوت ہے، پیسے کا لالچ دے کر ووٹ خریدے جا رہے ہیں یہ کھلم کھلا الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے کہا کہ یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ ن لیگ کے لئے جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بے شرم ٹولہ ہے جس نے ہر صورت دو نمبری کرنی ہے۔

دوسری جانب اسی حلقے سے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گِل نے کہا ہے کہ ن لیگ ہار کے خوف سے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ۔ جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فی الحال اس ویڈیو پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔
 
Advertisement

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
This member Kareem is a known liar. don't engage him . You won't get the straight answer but lots of BS which baffles the brain .
Hahaha…..Your case is the same too?…..Your BS also is some times knee high and some one needs long boots to move around you….Ab is mien kia 😁
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک بے انصاف جب انصاف دینے لگے گی تو انصاف ہوتا دکھای دے گا فی الحال تو ان کی ایک سو ایک مجبوریاں ہیں گجراتیوں کی کرپشن پکڑی تو حکومت جاتی رہے گی، ترین سے پنگا لیا تو پنجاب جاتا رہے گا، بزدار کو ہٹا یا تو جنوبی پنجاب میں قریشی کا ہولڈ ہوجاے گا جس کو بیلنس رکھنے کیلئے بزدار کا رہنا ضرروی ہے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

aur agar khan ke replacement ka socha from within pti, tu poree ke poree pti he khatam hu jae gee
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک بے انصاف جب انصاف دینے لگے گی تو انصاف ہوتا دکھای دے گا فی الحال تو ان کی ایک سو ایک مجبوریاں ہیں گجراتیوں کی کرپشن پکڑی تو حکومت جاتی رہے گی، ترین سے پنگا لیا تو پنجاب جاتا رہے گا، بزدار کو ہٹا یا تو جنوبی پنجاب میں قریشی کا ہولڈ ہوجاے گا جس کو بیلنس رکھنے کیلئے بزدار کا رہنا ضرروی ہے

یہاں راستے بھی ہیں بے شجر ، ھے منافقت بھی یہاں ھنر
مجھے اپنے آپ پہ فخر ہے کہ میں کامیاب نہیں ہوا
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
yes they should have given a flat to khan or cj, would have saved them this trouble

khan aur uskay poojarion ka kaam sirf batain karna hay

baqee hur cheese par inkay paas bahana hoay hay, han batain karnay aur bongian marnay par koee pabandee nahen hay buss kaaam ka no poocho
3ecpgill.jpg

این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقے این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی، جس جگہ ووٹ خریدے جا رہے ہیں وہاں لیگی امیدوار کے پوسٹرز آویزاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قرآن پر حلف، نام کا اندراج اور رقم دی جا رہی ہے، ووٹ خریدنے والوں اور بیچنے والوں دونوں نے ماسک پہن رکھے ہیں۔

ویڈیو لیک ہونے پر وزیر مملکت فرخ حبیب نے ووٹوں کی خرید وفروخت پر الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ویڈیوز بڑا ثبوت ہے، پیسے کا لالچ دے کر ووٹ خریدے جا رہے ہیں یہ کھلم کھلا الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے کہا کہ یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ ن لیگ کے لئے جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بے شرم ٹولہ ہے جس نے ہر صورت دو نمبری کرنی ہے۔

دوسری جانب اسی حلقے سے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گِل نے کہا ہے کہ ن لیگ ہار کے خوف سے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ۔ جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فی الحال اس ویڈیو پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Don't worry Insaaf will be visible when supreme leader of Muslim world Qazi Faez Isa comes into power. 😇

اگر عمرانی تحریک انصاف ،انصاف بانٹنے لگے تو ان کے پاس رہ کیا جائے گا ؟ لہذا انہیں یہ انصافی چورن بیچنے دو ۔​

غریب شہر کے تن پہ لباس باقی ہے ۔
امیر شہر کے ارماں ، ابھی کہاں نکلے​
Rana Asim why do you do this ,,, every time there is a healthy discussion on a thread you just merge it with your post ??
Do you get paid for it or just management instructions ??
 
Sponsored Link