ایٹمی دھماکےنوازشریف کافیصلہ تھا اسٹیبلشمنٹ کاکوئی کردارنہیں تھا۔مشاہد حسین

abdulmajid

MPA (400+ posts)

جھوٹ سفید جھوٹ

نوازشریف ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھا۔ اس کا کریڈٹ فوج، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، انکی ٹیم، شیخ رشید اور گوہر ایوب خان کو جاتا ہے
دھماکے والے دن شیخ رشید دوبئی چلا گیا تھا
(for safe side, as per his own interview)
(Pl take off sh Rasheed from the list)
 

Phoebusrex

MPA (400+ posts)
The best reference to the topic as how Pakistan became Nuclear power, one should read the book "Pakistan aur Islamic Atom Bomb" by Zahid Malik wherein he exposed this duffer who was a mere journalist then......
He put Pakistan into a big trouble when he arranged an interview of Dr. Abdul Qadeer with an Indian journalist... He was a bullshit then and a even bigger bullshit now.
 

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)
م. 1990 میں آئی ایس آئی کے ہاتھوں 35 لاکھ میں بکنے والے نے 1998 میں کلنٹن کے 5 ارب ڈالر ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کیے
🤣
.
پھٹواری لاجک
3cf1d3bd-7299-4235-a93f-9b3940087b8e.jpg
 

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)
49789345-786610225044732-8421970696069971968-n.jpg

ایٹم بم سٹارٹ نہیں ھو رہا تھا۔ بھاؤ جی نے کہا کہ اسکا پلگ چینج کرو۔ اور ساتھ ایل پی جی ون کا بڑا سلنڈر فٹ کردو۔ اس طرح پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔​
 

Zainsha

Minister (2k+ posts)
ایٹم بمب بنایا بھی نواز شریف نے تھا۔۔ سائنسدان تو سب کھیتی باڑی کرتے تھے۔۔

نواز شریف نے رات نہاری اور پائے مِلا کے کھائے۔۔ صبح ایٹم بمب تیار۔۔
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
49789345-786610225044732-8421970696069971968-n.jpg

ایٹم بم سٹارٹ نہیں ھو رہا تھا۔ بھاؤ جی نے کہا کہ اسکا پلگ چینج کرو۔ اور ساتھ ایل پی جی ون کا بڑا سلنڈر فٹ کردو۔ اس طرح پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔​

ایٹمی دھماکوں کے وقت باؤ باتھ روم میں کموڈ پر بیٹھا تھا اور دھماکے کر رہا تھا . مشاہد ساتھ والے باتھ روم میں سمجھا کہ ایٹمی دھماکے ہو رہے ہیں اسی لیے گواہی دے رہا ہے​
 

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)

ایٹمی دھماکوں کے وقت باؤ باتھ روم میں کموڈ پر بیٹھا تھا اور دھماکے کر رہا تھا . مشاہد ساتھ والے باتھ روم میں سمجھا کہ ایٹمی دھماکے ہو رہے ہیں اسی لیے گواہی دے رہا ہے​
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میاں صاحب کے ایٹم بم کے متعلق نالج کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایٹمی دھماکا کرنے سے چند دن پہلے ، بم تقریباٙٙ تیار تھا لیکن چلانے کے لئے کچھ کنیکشن کرنا باقی تھے اور ہم نے بم میاں صاحب کو انسپیکشن کے لئے پیش کر دیا ۔۔۔۔۔۔ میاں صاحب نے بم کے گرد چکر لگایا اور فرمایا "یہ ابھی چلنے کے قابل نہیں ہے" ۔۔
"آپ کو کیسے پتہ چلا" ؟؟؟ ہم تمام سائنسدان حیرت سے چیخ اُٹھے ۔۔۔۔
میاں صاحب دھیما سا مسکرائے اور فرمایا "ایدیاں لٙتّاں ای کوئی نئیں ، اینیں تواڈی ماں دا سر چلنا وے" ۔۔ 😜😜😜
 

wasiqjaved

Minister (2k+ posts)
ایٹم بمب بنایا بھی نواز شریف نے تھا۔۔ سائنسدان تو سب کھیتی باڑی کرتے تھے۔۔

نواز شریف نے رات نہاری اور پائے مِلا کے کھائے۔۔ صبح ایٹم بمب تیار۔۔
‏شہباز شریف نے ایٹم بم پہ دایاں پیر رکھا تھا اور نواز شریف نے تیلی دی تھی۔

سب پٹواریوں کو بتا دو۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں