اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
arshad.jpg


پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریاستی اداروں کےخلاف گفتگوکرنےکےتحت درج کیاگیا، مطیع اللہ جان کےیو ٹیوب چینل میں گفتگوپر دفعہ 131،153،505 کااطلاق ہوتا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ طیب حسین نامی نوجوان نے گزشتہ روزمقدمہ درج کرایا ہے۔

ارشد شریف کے خلاف مقدمہ پر پی ایف یوجے کے سابق صدر افضل بٹ نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ایف آئی اےکےتحت پرچہ درج ہوا تو قانون کی خلاف ورزی ہے، کسی بھی ادارے، شخص کو صحافیوں کی رائے کا اختیارنہیں۔


افضل بٹ کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کرتے وقت دیکھنا چاہیے کہ کس نام سے درج کررہے ہیں، اگراپ کوکسی میڈیا ادارے اور صحافی پراعتراض ہےتوشکایت لکھ کردیں۔

ماہر قانون ابوذر سلمان نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایف آئی آر کے متن میں 3پینل کوڈ کے سیکشن لگائے گئے ہیں، میں نے ایف آئی آر کا متن دیکھاہے، مسئلہ ایف آئی آرسےنہیں اس کےطریقہ کارسےہے،ماہرقانون ابوذرسلمان

ابوذر سلمان نے مزید کہا کہ دفعات کی سزا7سے10سال تک ہے، ضروری ہےکہ پہلےمعاملےکی انکوائری کی جائے، مدینہ منورہ واقعےمیں15سے20ایف آئی آردرج ہوئی تھی، سندھ پولیس نےایف آئی آرکاٹی ہے، پولیس اورسندھ حکومت کوسوچنےکی ضرورت ہے۔

ماہر قانون کا کہنا تھا کہ ارشد شریف نے اپنی طرف سے کوئی چیزبیان نہیں کی، ارشد شریف نے تاریخ بیان کی، ان کیخلاف ایف آئی آرشرمناک حرکت ہے، ایسی ایف آئی آرکاٹی گئیں توکوئی انوسٹی گیٹو جرنلزم نہیں کرے گا۔


Source
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کی اولاد منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کالے رانا کو کیا کو مٹھو کباڑئے کار چور کئ سرپرستی حاصل ہے جو یہ ایسی حرام زدگیاں ُاور گشتی پن کررہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے باوجود
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
There is a so-called decision from Islamabad high court, these FIRs continue, this clearly means that system will be dealing with PTI with iron fist! So stay put and protest more because this is the only way we will save our selves and those who speak for us.
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
We stand with ARSHAD SHARIF and all those who stand with the TRUTH.

The PUBLIC is making a plan on how to support and backup these truth soldiers. Law enforcement agencies should stop becoming a tool in the hands of Corrupts.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس بوسرے کے پودے کو خوب سیراب کرنا چاھیے ۔ سارے قیدیوں کا اجتماعی ھر روز گھول کر پلانا چاھیے ۔​
 

bilal6516

MPA (400+ posts)
اس بوسرے کے پودے کو خوب سیراب کرنا چاھیے ۔ سارے قیدیوں کا اجتماعی ھر روز گھول کر پلانا چاھیے ۔​
Oye dalal.. tu khan ki minaton pe utar aaye ho.. lagta teri sister mariyam ki garmi Khan ke ilewa koi no utar sakta.. Allah SWT ne tum logo ko Duniya mein hi zaleel karna hai.. Inshallah.. count down has started...
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Oye dalal.. tu khan ki minaton pe utar aaye ho.. lagta teri sister mariyam ki garmi Khan ke ilewa koi no utar sakta.. Allah SWT ne tum logo ko Duniya mein hi zaleel karna hai.. Inshallah.. count down has started...


چل بھئ ، اس اجتماعی میں سے آدھا تجھے پلانا چاھیے ۔ لگتا ہے پیاسس زیادہ بڑھ گئ ہے ۔​
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

مطیع اللہ جان بیچارے کو کچھ نہ کہیں ، اسے جب چنونے تنگ کرتے ہیں تو انجانے میں ایسی حرکت کر لیتا ہے ! یہ پی ایم اے میں بھی ویسے ہی پکڑا گیا تھا .​

 
Sponsored Link