باولرز کی کمر توڑنے کا نسخہ

dildar

MPA (400+ posts)
کسی فاسٹ باولر کی کمر توڑنے کیلئے ڈنڈے کی ضرورت نہیں بس اسکا کیچ چھوڑ دیجئے اور باولر کی ٹوٹی کمر انجواے کیجیے ،کیچ چھوڑنے کیلئے درج ذیل باتوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے،


سب سے پہلے بے غیرتی کا عنصر شامل کیجئے
پریکٹس کی بجاۓ ادھر ادھر دھیان دیجیے ،یہ تصور کیجیئے کہ آپ تو گاڈ گفتڈ ہیں محنت کرنے کی حاجت نہیں یہ انڈین شہدے پلیئر ڈیڑھ ارب کی آبادی میں سے صرف گیارہ نکلتے ہیں انکو ضرورت ہوتی ہے پریکٹس کرنے کی بھاگ بھاگ کر پھاوے ہورہے ہوتے ہیں ،ہمیں کیا ضرورت


سیلفی گائے نے یہی کیا ہے(cry) آئر لینڈ کے لیفٹ ہینڈ مین بیٹ کا آسان کیچ چھوڑ دیا ہے باولر کی کمر ٹوٹی پر ٹیم بھی نڈھال ہے


:angry_smile:کیونکہ وہ اب ہمارے بولرز کی باندر کٹ لگا رہا ہے


مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب کسی انسان کا اوڑھنا بچھونا کرکٹ ہو ،اسکی جاب اور کمائی کا ذریعہ کرکٹ ہو اسکی شہرت عزت اور سٹیٹس کا منبع کرکٹ ہو ،وہ کروڑوں لوگوں کی نظروں میں رہتا ہو ، اس کے باوجود وہ ایسی حرکات کرے، میرے نزدیک مشکل کیچ وہ ہوتا ہے جو نیچا ہو لیکن سیلفی نے جو کیچ چھوڑا وہ تو اسکی چیسٹ کی ہائیٹ پر تھا

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے اچھا کیا اسکی شکایت فورم پر کردی اب آپ بے فکر ہوجائیں میرے پاس اسکا شافی علاج ہے

images
 

oscar

Minister (2k+ posts)
سیلفی بھائی کو مشہور ہونے کا بہت شوق ہے، ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کے بعد سے لاکھوں جعلی فالوور خرید چکا ہے
 

Pti_Guy

Councller (250+ posts)
Woh catch kaafi fast tha aur Mr.Selfie ne chashma bhi lagaya hua tha tu chootna tu banta tha mere dost.:biggthumpup:
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
شہزاد آچها فیلڈر ہے .غلطی ہر کسی سے ہوتی ہے .اس غلطی کے بعد شہزاد نے کئی چوکے روکے
 

P4kistani

Minister (2k+ posts)
syed: "30.1 If it was Ind/Aus/SA or Nz they woould've been taken it as catch"


30.1
Wahab Riaz to Porterfield, 1 run, that's not great by Rahat. This is a thick edge towards third man, Rahat is running in, but at the last moment gives up the pursuit to try to save four. In the end he is just a couple of quick-paces-v-slow-paces from the catch. If I were bowling I would have wanted him to go for the catch even if it means conceding four
 

dildar

MPA (400+ posts)
شہزاد آچها فیلڈر ہے .غلطی ہر کسی سے ہوتی ہے .اس غلطی کے بعد شہزاد نے کئی چوکے روکے
جی بالکل جس کو پویلین جانا تھا اسکا کیچ ڈراپ کرنے کے بعد اسی کے چوکے روکنا،ویسے غلطیاں اکثر ہمارے فیلڈرز سے ہی کیوں ہوتی؟ کسی اچھے بیٹ کو چانس مل جاۓ تو وہ سنچری سے کم جان نہیں چھوڑتا
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
ye PCB ka londa hai,, ye catch kerta hai magar 1 Bat aur uss k neachey 2 Balls ko,, haatho se b aur mou se b,, Bat ka stroke bherhanay k liay Oil b laga k leta hai,, ab wo pcb main majood kis ka bat hai ye maloom kerna parey ga,, jab tak PCB wo bat wala insan majood hai tab tak ye team main majood hai,,
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں