بریکنگ نیوز ، شہباز گل کو پولیس نے گرفتار کر لیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ساتھی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے.

اس بات کی اطلاع پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے دی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔









FZtdb88WYAIlx74


FZtdb89WQAEj6V8


FZtdb8-XoAUDsKc


FZtc-rIXkAACLK4


 
Last edited by a moderator:
Sponsored Link