بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدہ ہورہی ہے؟

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Baluchistan. Sindh ka kachra kab saaf ho ga??

جب اسٹبلشمنٹ چاہے۔۔۔ وہی مینگل جو عمران سے اس وجہ سے جدا ہوا تھا کہ اسکے گمشدہ لوگ نہیں ملے اور یہ کہ اس حکومت کے پیچھے آرمی ہے آج اسی آرمی جرنل کی ناجائز حکومت کیساتھ بیٹھا ہے ۔۔۔ دراصل یہ آرمی کے کہنے پہ ہی عمران سے جدا ہوا تھا تاکہ عمران کو آسانی سے بلیک میل کیا جاتا رہے۔۔ یہ سب بلوچی سردار بلیک میلر اور فوجی پٹھوں ہے۔۔۔ اس بگٹی کے پوتے کو دیکھوں نا کدھر ہے اب؟
 
Sponsored Link