بھارت علما کو قتل کرواکر شیعہ سنی فسادات کرانا چاہتا ہے، وزیراعظم

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ملک کو غیرمستحکم کرنے کے لیے مذموم بھارتی سازش کا شکار نہ بنیں۔

وزیراعظم عمران خان مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت پاکستان میں علما کو قتل کرواکر شیعہ سنی فسادات کرانا چاہتا ہے۔

Haroon ur Rasheed on the murder
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت جانتی ہے اور میں ٹی وی پر بار بار بیان کرچکا ہوں، پچھلے چند مہینوں میں اس طرح کی بہت ساری کوششوں کو روکا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اس قتل کے مجرموں کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

عمران خان نے لکھا کہ تمام مسالک کے علما یقینی بنائیں کہ لوگ مذموم سازش کا شکار نہ ہوں، لوگ ملک کو غیرمستحکم کرنے کے لیے مذموم بھارتی سازش کا شکار نہ بنیں۔


https://twitter.com/x/status/1314994990347628545

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں واقع شمع شاپنگ سینٹر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ڈبل کیبن گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اور ڈرائیور مقصود احمد زخمی ہوئے۔

مولانا عادل کو نجی اسپتال جبکہ ڈرائیور کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے ڈرائیور جبکہ نجی اسپتال کے ترجمان نے مولانا عادل کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

 
Last edited by a moderator:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر سے ہمارے وزیر اعظم صاحب کی درفنطنیاں۔ "میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انڈیا کوشش کر رہا ہے"۔ او بھولے بادشاہوں ، آپ اخباری رپورٹر نہیں ہو، ملک کے وزیر اعظم ہو۔اگر آپ کو معلوم ہے تو پھر اس کے توڑ کے لیئے کیا کیا؟
فرقہ وارییت کو پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ کسی ملعون کی بکواس یا کسی قاتل کا ظلم نہیں ، بلکہ ملعونوں اور قاتلوں کی حکومتی سرپرستی ہے۔اگر حکومت خود ملعونوں اور قاتلوںکو سزا دے دے تو لوگ مشتعل نہیں ہوتے، ورنہ ایک حد کے بعدوہ قانون کو اپنے ہاتھوںمیں لے لیتے ہیں۔(اور توہین صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے معاملے میں یہ حد قریب آ لگی ہے، اور حکومت نے بھی شاید قسم کھا رکھی ہے کہ جب تک کوئی بڑا فساد نہیں ہو گا، وہ فتنہ پردازوں پر ہاتھ نہیں ڈالے گی)۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
It's is a failure of police, all agencies should work together and stop any kind of incidents. All police station SHO needs to work hard to stop any kind of mishaps.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
If India is behind this where is world top agency ISI? jis ka chief se Khan sab ne resign lena hai :D

but khan thora sa b strong hua parliament me , is ne next day ARMY se phada daal lena hai.
 

ranaji

President (40k+ posts)
را کا ہنڈلر فضلو خنزیری لعنتی منافق اور پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسل کا کتا اسلامُفروش فراڈیا اس ساری سازش میںُ ملوث ہو سکتا ہے