بیل نے چھری سے بچنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگادی

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
ایف ٹین اسلام آباد میں ایک گندہ نالہ ہے اب دیکھئے عوام دشمن حکمران کب چھلانگ لگاتے ہیں؟
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ایف ٹین اسلام آباد میں ایک گندہ نالہ ہے اب دیکھئے عوام دشمن حکمران کب چھلانگ لگاتے ہیں؟
لندن ایون فیلڈ کے نیچے ایک گندا نا لہ بہتا ہے اب دیکھتے ہیں شیر کی کھال میں لوھار اپنی نقلی بیماری کا علاج کرواتا ہے۔ ہا اس گندے نالے میں ڈوب کر پٹواریوں کا منہ کالا ہونے سے بچاتا ہے۔
عید مبارک۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں