بی اے پی کا حکومت کی حمایت واپس لینے پر غور

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بی اے پی کا حکومت کی حمایت واپس لینے پر غور

بی اے پی کہ صدر جام کمال نے بی اے پی کی حمایت واپس لینے پر غور شروع کر دیا ہے. پی ڈی ایم سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد میں انکا ساتھ دے ورنہ وہ وفاقی حکومت کی حمایت سے دست بردار ہوجائینگے

FTp69GmXsAEKlKS

FTp6-L9XEAADLUS

FTp6C5AWUAEBqFa

FTp6F9-X0AAy_lA

FTp7Rl8XoAQBVRR

282754704_1395913110821084_3553895292843677749_n.jpg
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو یقین دھانی کرا دی گئی ہے جلدی الیکشن ہوں گے یہی وجہ ہے باپ پیچھے ہٹ گئی .عمران خان نے اچھا کارڈ کھیلا سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی بچ گئی
 
Last edited:

ahameed

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو یقین دھانی کرا دی گئی ہے الیکشن ہوں گے جلدی یہی وجہ ہے باپ پیچھے ہٹ گئی .عمران خان نے اچھا کارڈ کھلا سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی بچ گئی
aisa nahi hona chahy, warna dobara se establishment ka thappa lag jay ga
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lol hi hona tha in k sath..Panjab mein bhi jald hi koi news aya gi..
EC ki traf s bhi..Pmln ki pani pila kar mari jaya gi..Banday k puttar bantay tu araam se apni marzi k time par election karwatay..Baqool in k apnay banday Najam Sethi k..Inho ne 100 jotay bhi khaya hain aur 100 piyaaz bhi..
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
I agree 1000% - aur se ziada faida Don ko - Don Zardari

یہ شریف اتنے چوچے نہیں کہ یہ بات نہیں سمجھتے لیکن انکی کرپشن ، کرپشن کے کیسز اور ساری دنیا میں انکی بنائی گئیں جائیدادوں نے انکو ایسا کرنے پہ مجبور کیا۔ لیکن 100 جوتے بھی کھانے اور 100 پیاز بھی۔ اور ہاتھ بھی کچھ نہیں آنا سوائے لوٹے ہوئے مال کے ۔
 
چھومنتر

ایک چیز اور بھول رہے ہو
شہباز شریف کی ایک زمانے سےخواہش تھی وزیر اعظم بننے کی
بلکل اسی طرح جیسے ڈیزل کی صدر بننے کی خواہش تھی
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چیز اور بھول رہے ہو
شہباز شریف کی ایک زمانے سےخواہش تھی وزیر اعظم بننے کی
بلکل اسی طرح جیسے ڈیزل کی صدر بننے کی خواہش تھی

ایک دن کے لیے ڈیزل کو بھی صدر بنا دے یرہ آل پاکستان ٹینکر ایسوسی ایشن کا۔۔۔ اسمیں تو کوئی آئینی مسلہ بھی نہیں ہے ۔
 
nawaz.sharif

Senator (1k+ posts)
یہ شریف اتنے چوچے نہیں کہ یہ بات نہیں سمجھتے لیکن انکی کرپشن ، کرپشن کے کیسز اور ساری دنیا میں انکی بنائی گئیں جائیدادوں نے انکو ایسا کرنے پہ مجبور کیا۔ لیکن 100 جوتے بھی کھانے اور 100 پیاز بھی۔ اور ہاتھ بھی کچھ نہیں آنا سوائے لوٹے ہوئے مال کے ۔

Nahi - is dafa koi aur chahta tha k Imran Khan hattay - isi liay Zardari, Nawaz etc sub sath mil gai..
 
Aristo

Senator (1k+ posts)
Agar BAP Government say eladha hoti hai to phir Neutrals Neutral honay ka Manjan kaisay baichain gay🤔 Khan nay sahi nanga kar k rakh diya hai ek ek ko ab b koi samjhna na chahy to os ke aqal ko salam
 
Sponsored Link