Resilient
Minister (2k+ posts)
ترابی صاحب کواسٹریٹجک پلاننگ کرنے والے اداروں نےہمارے یعنی تحریک انصاف کے حق میں دستبردارکروایا : پی ٹی آئی امیدوار برائے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
https://twitter.com/x/status/1417941271352594435
اس الزام پر ابھی تک اسٹریٹجک پلاننگ کرنے والے اداروں نے کوئی تردیدی بیان جاری نہیں کیا
https://twitter.com/x/status/1416278256442122245
جبکہ لوگ تو ترابی صاحب پر بھی کروڑوں کی رشوت لینے کا الزام لگا رہے ہیں
آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہوں گئے عمران خان کو اس نے کتنے میں خریدا ہوا گا
https://twitter.com/x/status/1416278256442122245
جبکہ لوگ تو ترابی صاحب پر بھی کروڑوں کی رشوت لینے کا الزام لگا رہے ہیں
آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہوں گئے عمران خان کو اس نے کتنے میں خریدا ہوا گا