ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ہماری راے یہ ہے کہ تو کسی گشتی ماں کا بچا ہے
تو اپنی ماں بھی چند ہزار میں بیچ دے گا
یہی بات تیرے باپ سیاستدانوں کے بارے میں امریکی نے کہی تھی
فوج کے بارے میں نہیں
فوج کبھی امریکہ کے آگے نہیں بکی تیرا باپ نواز دلال کی اولاد اور زرداری کتا بکا ہے
مولوی ڈیزل بھی کالیں کرتا رہا ہے
فوج نہیں کرتی رہی
yaar banda tameez say be ikhtelafay raye ker sakta no one taught you any manners?
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
yaar mere khayal sab guzara kare itna ghussa theek nahi he aur na galam galoch ,
Ramadhan se pehlay Ramadhan ki tayyari kar le ..
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری راے یہ ہے کہ تو کسی گشتی ماں کا بچا ہے
تو اپنی ماں بھی چند ہزار میں بیچ دے گا
یہی بات تیرے باپ سیاستدانوں کے بارے میں امریکی نے کہی تھی
فوج کے بارے میں نہیں
فوج کبھی امریکہ کے آگے نہیں بکی تیرا باپ نواز دلال کی اولاد اور زرداری کتا بکا ہے
مولوی ڈیزل بھی کالیں کرتا رہا ہے
فوج نہیں کرتی رہی
Newbie. Samkhan is a very old member of Siasat.pk and he isnot a blind supporter like many other. he is just giving his opinion.
You shouldn't use abusive words for him.
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ساری قوم کو عمران خان کہ ترپ کہ پتے کا انتظار ہے. اور اس بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں. یہ ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟ کیا مریم نواز کی کوئی گندی ویڈیو آنے والی ہے؟ کیا عمران خان باجوہ کو برطرف کر کہ فیض حمید کو آرمی چیف لگانے والے ہیں؟ کیا عمران خان ایک دھواں دار تقریر کر کہ ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمینٹ کو ننگا کرنے والے ہیں؟ یہ بھی ممکن ہے کوئی ترپ کا پتہ نہیں ہو اور خان حسب عادت بڑکیں اور چولیں مار رہا ہو. یہ بات تو کنفرم ہے کہ اتحادی اب حکومت کہ ساتھ نہیں ہیں اور ساتھ نہ دینے کی وجہ اسٹبلشمینٹ کا اشارہ ہے. پاکستانی آرمی کی امریکہ کی غلامی کی ایک تاریخ رہی ہے. یہ بات ناممکن ہے کہ امریکہ پاک آرمی کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اپوزیشن کو حکومت کہ خلاف اکسا رہا ہو

آپ لوگوں کی کیا راۓ ہے؟
I think tides have turned. middle management of army is in favor of Ik. there are some Top brass who is in favor of "Absolutely Yes", as they are like nooras, family and money is in USA and those are the same ppl who are supporting opposition.
Whereas Bajwa is very different. He is hell bent on cleaning Army name and repair the public / army relationship which were destroyed by Kiani & raheel sharif.
Yes, it is possible that IK will fail at no confidence, but in that case, new elections are on horizon , which these courrpt people can never win now.
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک عدم اعتماد سے حکومت اگر بچ بھی جائے تو بھی اب یہ حکومت کام نہیں کر سکے گی. میرے خیال میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کہ بعد حکومت عام انتخابات کا اعلان کرے گی
Kya hi phuddu kism ka country almost 1 month say neutral pay chal raha ha.
Jis mulk ki army ko DHA jaise society may rehnay ki adat ho jiay wahan jang inho nah khak lerni ha???
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
ساری قوم کو عمران خان کہ ترپ کہ پتے کا انتظار ہے. اور اس بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں. یہ ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟ کیا مریم نواز کی کوئی گندی ویڈیو آنے والی ہے؟ کیا عمران خان باجوہ کو برطرف کر کہ فیض حمید کو آرمی چیف لگانے والے ہیں؟ کیا عمران خان ایک دھواں دار تقریر کر کہ ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمینٹ کو ننگا کرنے والے ہیں؟ یہ بھی ممکن ہے کوئی ترپ کا پتہ نہیں ہو اور خان حسب عادت بڑکیں اور چولیں مار رہا ہو. یہ بات تو کنفرم ہے کہ اتحادی اب حکومت کہ ساتھ نہیں ہیں اور ساتھ نہ دینے کی وجہ اسٹبلشمینٹ کا اشارہ ہے. پاکستانی آرمی کی امریکہ کی غلامی کی ایک تاریخ رہی ہے. یہ بات ناممکن ہے کہ امریکہ پاک آرمی کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اپوزیشن کو حکومت کہ خلاف اکسا رہا ہو

آپ لوگوں کی کیا راۓ ہے؟
Meri Raye, Kal kia ho ye nahi maloom, khabroon pay yaqeen nahi, kiunkay Siasatdan agar mujrim hain to 95% journalist bazameer aur family faroosh hain.
Lekin aik cheez jisko jhutlaya nahi ja sakta wo hay......Imran Khan sacha Pakistani hai, aur ba amal musalman hai aur usnay apnay kirdar wa guftar say sabit kia aaj ki dunya may wo aik nidar Ashiq e Rasool hai, jo hurmat e risaalat ke liye kahin bhi khara ho kay bol sakta hai....Baqi ye ullah , mullah sub bikao hain...
Aik aur baat mujh sameet aik bari taidad Pakistaniun ki hai jo Allah kay huzoor Imran Khan ki kamyabi ki duwayein kar rahay hain. Aur yaqeen hai ke Allah Imran Khan ko mehfooz rakhay ga aur Inshallah kamyaab bhi karay ga.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
shaid PTI ke naraz arkan jo sindh house main thay wo JT ki offers le ker ppp ka banday tor rehe hon. 2 din main sab pata chal jaay ga... waisay noonion or pppion ki shaklain bata rehi hain keh oon ke saath haath ho chuka hai
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Ik bhi rahey ga aur army bhi IK ko support karey. IA.
even i may be irratated by IKs bharhak bazi but i will never ever support khanzeers instead of IK. becuase there is no comparison between IK and khanzeer tola.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ساری قوم کو عمران خان کہ ترپ کہ پتے کا انتظار ہے. اور اس بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں. یہ ترپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟ کیا مریم نواز کی کوئی گندی ویڈیو آنے والی ہے؟ کیا عمران خان باجوہ کو برطرف کر کہ فیض حمید کو آرمی چیف لگانے والے ہیں؟ کیا عمران خان ایک دھواں دار تقریر کر کہ ملکی اور غیر ملکی اسٹبلشمینٹ کو ننگا کرنے والے ہیں؟ یہ بھی ممکن ہے کوئی ترپ کا پتہ نہیں ہو اور خان حسب عادت بڑکیں اور چولیں مار رہا ہو. یہ بات تو کنفرم ہے کہ اتحادی اب حکومت کہ ساتھ نہیں ہیں اور ساتھ نہ دینے کی وجہ اسٹبلشمینٹ کا اشارہ ہے. پاکستانی آرمی کی امریکہ کی غلامی کی ایک تاریخ رہی ہے. یہ بات ناممکن ہے کہ امریکہ پاک آرمی کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اپوزیشن کو حکومت کہ خلاف اکسا رہا ہو

آپ لوگوں کی کیا راۓ ہے؟

مائنڈ گیم میں ہر چال ترپ کا پتہ ہوتی ہے بس اسکو صحیح وقت پر چلنا ترپ کہلاتا ہے۔
ابھی تک خان نے سب چالیں ٹھیک اور صحیح ٹائم پر کھیلی ھیں۔
اپوزیشن ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا شکار ہو گئی ہے
اپوزیشن اپنی ہر چال میں بوکھلاہٹ کا شکار نظر آئے مثلا سندھ ہاؤس کے اندر ابھی چھاپہ نہیں پڑا لیکن انہوں نے ٹی وی کے سارے اینکر بلاکر کر ان کی رونمائی کروا دیں۔

سب سے اہم خان کی عوامی پسند اچانک سے ڈبل ہوگئی ہے لوگوں نے خان کے اوپر ٹرسٹ کرنا شروع کر دیا ہے جو لوگ خان سے نالاں تھے اب وہ بھی خان کے اوپر یقین کرنے لگے آگے 27 مارچ کے جلسے میں جب عوام کا سمندر بار آئے گا تو سہولت کارنیوٹرل نہیں رہ سکیں گے

یہ ایک ڈبل گیم بھی ہوسکتی ہے جس میں اپوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے خان کو دو تہائی اکثریت دلوائی جائے تاکہ آنے والے دنوں میں وہ ایسی قانون سازی کر سکے کہ کوئی بھی کتا بھونک نہ سکے اور کوئی بھی بھیکاری اپنا ووٹ فروخت نہ سکے ۔
آنے والے دنوں میں ایک نیا چیف جسٹس آ رہا جو کہ انتہائی کرپٹ اور اعلی درجے کا شریف مافیہ کا غلام ہے ہے جس نے آتے ہی ہیں سب سے پہلے اداروں کو مکمل برباد کر دینا ہے۔
چیف جسٹس نے کلبھوشن یادیو کو بھی آزاد کردینا ہے ڈیل کے مطابق وہ بڑے بڑے مجرموں کو کو بڑی آسانی سے سے معافی دیتا جائے گا

اصل ترپ کا پتہ عوام ہے اور عوام اب خان کے پیچھےسے ہٹنے والے نہیں ہے انکے ساتھ چلے گی وہ پاکستان کے ساتھ چلے گی اپنے آنے والی نسلوں کے ساتھ چلے گی
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
Socho Big post sey pahle USA UK trainings,,,,,,,,,,,,, phir inko select kon karta hay......... i guess inhi kay zaria humen gulam banaya gia hay..... inhi kay zaria woh hamari forign policy impose kartay hain. Bhutto ki b yeahi Bahadri thi aur Ab ........ Jab muhafiz hi lutairay hon tao phir Kon bachaye???