تسبیح اور جلسے میں نماز پڑھنے پر افتخاراحمد کا وزیراعظم عمران خان پر طنز

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
I can understand pointing out political flaws, but looking at the current rabid lot of so called journos, its obvious that their pain is linked to NS somehow. Apparently, NS is not happy with the way desi journos have countered the international humiliation Sharif family is facing, and has probably stopped all check payments.
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)
Religious practices should’nt be made a show off, many leaders when come to power do this, BIbi did that and not this
But we can’t judge anyone for this
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
booli kuta hay yeh man. Lanat ies ki pppp per aour ies per . kutta ka bacha itfitkhar. he is rude man
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی عوام کی اکثریت جاہلانہ مذہبی سوچ کی حامل ہے، اس جاہل عوام کو بیوقوف بنانے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ مذہبی لبادہ اوڑھ لو۔ عمران خان نے یہی کیا ہے۔ اپنی ساری زندگی اس نے مغربی رنگ میں گزاری اور اپنے دامنِ بے داغ پر اسلام کا چھینٹا تک نہیں پڑنے دیا، بغیر شادی کے ایک بچی بھی پیدا کرڈالی، عمر بھر گرل فرینڈز کے جمگھٹے میں راجہ اندر بنا موج مستی کرتا رہا۔ اب پاکستان میں اپنے سیاسی وجود کو برقرار رکھنے کیلئے اس نے ویسٹرن سٹائل کو ایک طرف رکھا اور مولویانہ جبہ زیب تن کرلیا۔ ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی، اور ایک عدد برقعہ پوش پیرنی اٹھا کر گھر میں رکھ لی، خاتم النبین تک کا لفظ کہنا نہیں آتا اور تسبیح دھڑا دھڑا گھماتا رہتا ہے۔۔ اس سے بڑا فراڈیا پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں گزرا ہوگا۔۔ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ فراڈ میں درج ہونا چاہئے۔۔
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
جن لوگوں نے سیاسی اختلاف میں انسان اور خدا کے معاملے پر فتوے دینا شروع کردئے ہیں۔ انہیں کیا کہا جائے، کیا یہ نعوذ بااللہ خدا ہیں جو کسی کی نماز کی نیت کو سمجھتے ہیں
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)

نماز پر ہم کچھ نہیں کہہ سکتے اللہ دلوں کے حال جانتا ہے کوی دکھاوے کی نماز پڑھ رہا ہے یا فرض سمجھ کر یہ بھی وہی جانتا ہے
اسی لئے فرمایا کہ عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں