گلوبل ویلیج کسے کہتے ہیں۔ یہ کیا بلا ہے۔ تفصیلات کے بجائےاس لفظ کے معنی پر بھی جائیں تو اس کا آسان مطلب نکلتا ہے ۔۔عالمی گاؤں۔۔ یعنی دنیا اب ایک گاوں کی سی ہوگئی ہے، ۔ کیا اس میں چھپنا اب آسان رہا ؟ جبکہ آپ کے تھوبڑے کو دنیا جانتی بھی ہو۔ ۔(اگر کسی بنکر میں بقیہ زندگی گزارنے کا پلان ہو تو وہ قید ہی تمہاری سزا کو کافی ہوگی)۔
میں زیادہ بھڑکیں مارے بغیر کہونگا کہ بدبخت باجوہ اور اسکا گینگ، ریٹائر ہوکر کہاں چھپ سکے گا ، کیا یہ سوچا ہے ان بد بختوں نے، یہ چھپ بھی جائیں ان کے خاندان والوں کا کیا ہوگا، انکے بچے بھی ہونگے انہیں کہاں چھپائیں گے ؟۔۔کیونکہ انہوں نے کھیل کو ذاتیات تک پہنچا دیا ، جس کا انجام کچھ اچھا نہیں ہوا کرتا۔۔
بھگٹی بے غیرت تھے، یا پھر مشرف کی زندہ لعش کو مارنا نہیں چاہتے۔ مگر ہر کوئی بے غیرت نہیں ہوتا۔۔
سوچیں ایک کروڑ کے آس پاس بیرون ملک پاکستانی جن میں سے اکثریت کپتان کے فالورز۔ ان میں سے اکثریت کا دل ان خنزیروں نے دکھایا۔ جن میں بہت سارے ارب و کھرب پتی بھی ہیں۔ سوچیں کوئی مشن پر لگ گیا ، تو ان خنزیروں کا انجام کیا ہوگا۔ اور تو چھوڑیں اعظم سواتی خود بیرون ملک پاکستانی ہیں، اور اچھی اثر رسوخ رکھتے ہیں اور پیسہ بھی۔۔ سوچیں ان بد بختوں نے دنیا کا غلیظ ترین کام جو انکے ساتھ کیا، کیا وہ انہیں بھول پائیں گے ؟ یہ انہیں مار بھی دیں، ان کے خا ندان والے ہونگے، وہ بد لہ لیں گے۔
ان کنجروں کی کرتوتوں کی وجہ سے انکے کام کے دوران بھی انکا چین حرام ہی رہے گا، مگر ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے ساتھ کچھ بھی ہوسکتا ہے، صرف یہ احساس بھی اگر کسی کے قریب سے گزرے تو ان کی بقیہ زندگی ڈر ڈر کر گزرے گی۔ اور آخرت میں انکا انجام بظاہر سب کو دکھ ہی رہا ہے۔