ثاقب نثار کو حساب و جواب تو دینا پڑے گا،مریم نواز

5marnsar.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ ہے کہ ثاقب نثار کو حساب اور جواب تو دینا پڑ ے گا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے سابقہ خطابات میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے مماثلت رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کے ماضی کے بیانات اور واقعات کے کلپ شیئر کیے۔

مریم نواز شریف نے ویڈیو شیئر کرتےہوئے کہا کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں۔


مریم نواز نے کہا کہ ان الزامات سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں اور نا ہی دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھٹلا سکتی ہے۔ حساب اور جواب تو دینا پڑے گا۔

مریم نواز نے جو ویڈیو شیئر کی اس میں وہ الزامات لگارہی ہیں کہ سابق چیف جسٹس نے پانامہ کے حوالے سے کیس کو خارج کردیا تھا مگر پھر جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ اس کیس پر درخواست دائر کریں۔

ان کے اس الزام کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ماضی میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشد شریف کو دیئے گئے انٹرویو کا ایک کلپ چلایا گیا جس میں عمران خان کہہ رہے تھے کہ میں نے جسٹس کھوسہ کے کہنے پر پانامہ کیس کو سپریم کورٹ لے کر گیا۔
 
Advertisement

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ ہے کہ ثاقب نثار کو حساب اور جواب تو دینا پڑ ے گا۔
کیا شریف خاندان نے اپنی منی لانڈرنگ، لنڈن فلیٹس اور دیگر کرپشن کیسز کا جواب دے دیا جو ثاقب نثار سے حساب اور جواب مانگ رہے ہیں؟ چور ٹبر
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نانی چار سو بیس اگر بالفرض محال ثاقب نثار نے یہ سب کیا بھی ہے تو صرف تیرا اور تیرے چور ٹبر کا راستہ روکا ہے جو کہ ثواب کا کام ہے قوم پر احسان ہے مگر تو نے اور تیرے چور ٹبر نے پوری قوم کے تابناک مستقبل کا راستہ روکا ہے اسلئے حساب تیرا اور تیرے چور ٹبر کا بنتا ہے
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
نانی چار سو بیس اگر بالفرض محال ثاقب نثار نے یہ سب کیا بھی ہے تو صرف تیرا اور تیرے چور ٹبر کا راستہ روکا ہے جو کہ ثواب کا کام ہے قوم پر احسان ہے مگر تو نے اور تیرے چور ٹبر نے پوری قوم کے تابناک مستقبل کا راستہ روکا ہے اسلئے حساب تیرا اور تیرے چور ٹبر کا بنتا ہے
یہ چور ٹبر سب کچھ دیگا بس اپنی چوریوں کی رسیدیں نہیں دے گا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چور ٹبر سب کچھ دیگا بس اپنی چوریوں کی رسیدیں نہیں دے گا
رسیدیں ہونگی تو دیں گے ایک توجعلی چیزیں آپ لوگ قبول بھی نہیں کرتے پہلے بھی جعلی بیان اور جعلی خط دئے تھے چوروں نے - آپ نے قبول کئے نہیں نا الٹا انہیں کتنی گالیاں پڑی تھیں اب وہی غلطی دوبارہ کرنے سے تو رہے
 

Shan ALi AK 27

Minister (2k+ posts)
ان سب کی کوشش یہ ہے کے اس ایک آڈیو
کا نوٹس ہو اور اصلی کیس ھالٹ ہو جائے
ہا ہا ہا ہا
تو ایک جاہل لوہار کی اولاد ہے ہار بیچنے والے دادے کی
😂😂پوتی اور وہ ٢٢ کروڑ کا چیف جسٹس
اتنا بھولا نہیں ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور اگر ثاقب نثار نے مریم سے گیراج کا حساب کتاب مانگ لیا تو؟
کہاں گئی تھی آدھی رات کو بے شرم؟ 😁
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif from convicted felon to Judge

waqt aik jaisa nahi rahta. Supreme Court nay Nawaz Sharif ka hisaab liya, ab Nawaz Sharif Supreme Court ka hisaab lega.
 
Sponsored Link