جب سے مجھےٹیم سے باہر کیا گیا،میرے فینز نے کرکٹ دیکھنا چھوڑدی ہے،احمد شہزاد

ahmed-she11121.jpg

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے مجھے ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے میرے مداحوں نے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے یہ دعویٰ کرکٹ پاکستان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا اور کہا کہ سوشل میڈیا کے باہر پوری دنیا ہے، میں جب حقیقی زندگی میں مداحوں سے ملتا ہوں تو وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے میرے نا کھیلنے کی وجہ سے کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب تک میرے چاہنے والے اور مداح موجود ہیں میں اپنی محنت جاری رکھوں گا، اپنی ذات اور کھیل سے متعلق اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کررہا ہوں، میں ڈیڑھ سال تک انجری کا شکار رہا مگر میں نے یہ بات بتا کر لوگوں کی ہمدردیاں بٹورنے کی کوشش نہیں کی، اب میں ریکور ہوکر واپس آگیا ہے۔

پاکستانی بیٹسمین نے مزید کہا کہ میں نے ماضی قریب میں جتنی کرکٹ کھیلی اس میں اچھی پرفارمنس دی، مگر طویل عرصے کے بعد کرکٹ میں واپس آنا بہت مشکل ہوتا ہے، سب کی نظریں آپ پر لگی ہوتی ہیں ، میں نے اسی لیے سوشل میڈیا کا استعمال بھی بہت کم کردیا ہے، مجھ پر تنقید کرنےو الے آج خود سب سے زیادہ ٹویٹس کررہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی سے متعلق سوال کے جواب میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ میں ان دونوں کیلئے دعاگو ہوں، اللہ کرے وہ اپنی فارم کو برقرار رکھیں۔
 
Advertisement

Aristo

Senator (1k+ posts)
He wasn't a bad player but together with Umar Akmal he was a bad example for the team mates specially the younger new comers.
Doctor sb mujhay to is main aour na he Umer Akmal main kabhi talent nazar aiya hai in ka muazna Kohli say kartay thay sab 🤦🏻 yeh sirf club level k batsmen thay dono
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Doctor sb mujhay to is main aour na he Umer Akmal main kabhi talent nazar aiya hai in ka muazna Kohli say kartay thay sab 🤦🏻 yeh sirf club level k batsmen thay dono
Kholi 20 manzala building kay 18 floor per tha aur yeh dono abhi basement main lift kaa button he dhondtay phir rahay thay, aur uusi main inki cricket kub say khatam ho gaaee laykin kholi abhi bhi maidan main hai.
Aggay ustad jee tusi samajh dar O'.
 

pkpatriot

Minister (2k+ posts)
He is obsessed with self praise, that was one of the reasons for his demise.

He hasn't learned yet.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انتہای ینگ ایج میں قومی سکواڈ میں جگہ بنانے کا مطلب ہے کہ انتہای زیادہ ٹیلنٹ مگر پھر وہاں سے واپسی کا مطلب ہے، لکھ لعنت تیری کارکردگی تے اب محنت کررہا ہے جو صرف پی ایس ایل میں فائدہ دے گی اور بس
کھٹمل برادران تو کرپٹ تھے اس وجہ سے ان کی پرفارمنس نہ رہی کیونکہ دھیان سارا جوے پر رہتا تھا مگر شہزاد جوے کے بغیر ہی بری پرفارمنس پر باہر ہوا تھا۔ بابر اعظم بھی کھٹمل برادران کا کزن ہے مگر جوے سے بچا رہا تو آج اس کو اتنی عزت ملی ہے
 

FahadBhatti

Minister (2k+ posts)
He was never a limited over player , hogged too much strike and scored very little. His poor strike rate is a testament to support my statement.

He was a good test player but after he was hit on the head he was never the same.

Umar akmal was full of talent but was very very childish in his behaviour plus he lacked the will to improve and hated hardwork. Blamed his failures on others instead of improving himself.
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
He was good, just didn't click at the right time and dropped too quickly. Our selection team is weird, keeping a loser like hassan ali forever or dropping someone like shehzad too soon.
 
Sponsored Link