جتنے وزیروں نے آ کر بھونکنا ہے بھونکنے دو .بلاول زرداری

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Today he proved he is grand son of ZAB and Hakim Ali Zardari.
Both were as abusive as their grandson. Education is unable to change anything positive in his family.

تعلیم ہی سب کچھ نہیں ہوتی ..خاندانی شرافت بھی کوئی چیز ہوتی ہے ..جس سے یہ محروم ہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)


یے تو ہے ہی پیدائشی کھسرا ، لیکن اس کے نانا محترم کے آن دی ریکارڈ کالے کروت دیکھ لیں
ذوالفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ:
"اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟؟؟"
کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں، قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا۔ " اور ساتھ میں یے بھی کہا کہ " ہمیں صدر چاہیئے صدری نہیں
انیس سو پینسٹھ ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفاظ یہ ہیں:
"طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے، انہوں نے اس وقت ذوالفقار بھٹو سے انیس سو پینسٹھ ء کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟؟؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے؟؟؟
بھٹو نے جواب دیا: کہ ہم نے کی تھی مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔اگرجیت گئے تو ہیرو بن جائنگے کیونکہ میں ہی وزیر خارجہ تھا، دونوں صورتوں میں میری جیت تھی۔"

محض اپنا راستہ صاف کرنے کے لیے ذولفقار علی بھٹو نے پورے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا، اگر پاک فوج اپنی جانوں پر نہ کھیلتی تو شائد ہم لاہور ہارجاتے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal is a remnant of a long line of traitors, starting from Shahnawz Bhutto, his great grandfather. Jaisa khoon, waisee bakwas. Mother was a convict, grandfather was a convict....he himself is shady (in more than one way)....and the media loves him because hes feeding them.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan ka "Oye" kehna Media ko nazar ajata hai.

Lakin dusri taraf intihai gatya zaban estemaal karnay walay nazar nahi aatay.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..کتنی نادان ہو تم جو پاکستانی سیاست میں اخلاقیات
ڈھونڈ رہی ہو….اتنی فارغ ہو تم آجکل…..?

خواب فری ہوتے ہیں ..دیکھ لینے دیں