جسٹس عظمت سعید اور گیڈر

boss

Senator (1k+ posts)

یہ تھریڈبنے کے کچھ ہی دیر بعدفورمی گیڈروں کی آوازیں آئیں گی

جیسا کہ

Bubber Shair
Resiliant

دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کہ آوازوں کو انجوائے کریں

🤭
🤭🤭🤭🤭🤭

Advertisement

arifkarim

Minister (2k+ posts)

یہ تھریڈبنے کے کچھ ہی دیر بعدفورمی گیڈروں کی آوازیں آئیں گی

جیسا کہ

Bubber Shair
Resiliant

دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کہ آوازوں کو انجوائے کریں

🤭
🤭🤭🤭🤭🤭

عظمت سعید نے گیدڑوں کی غیرت جگانے کی ناکام کوشش بھی کی ہے رپورٹ کے آخر میں

merapakistanzindabad

Councller (250+ posts)
insaaf hote hote reh gaya.jo Generals jo head the sare beqasoor nikle .shame!!!! all orders were given by the Generals and the documents were signed by the head of NEB(Generals) not guilty...must be joking !!!!
 
arifkarim

Minister (2k+ posts)
As usual only bloody civilians......No one can raise hand over our corrupt Generals!!!
نیب نے سب سے پہلے ایک کرپٹ جرنیل کو ٹانگا تھا اور کرپشن کا پیسا برآمد کیا تھا۔ کھوتے پٹواری ۔
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
عظمت سعید نے گیدڑوں کی غیرت جگانے کی ناکام کوشش بھی کی ہے رپورٹ کے آخر میں

Wow!!
This one para alone is a damning indictment of all the lafafas and khooni liberals and their godfathers as well.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Only this judgement came from selected judge unlike their favorite Faez Isa 🤣
After the retirement of the incumbent Chairman NAB if Justice Azmat Saeed Sheikh is brought in to head NAB, I have no doubt that during his 4 year stint as Chairman he'll make sure to root out corruption from this country.

How about to roll the dice on social media in his favor for his appointment???
 
Opposition leader will never accept his appointment as per 18th amendment 🤣🤣🤣
 
Resiliant

Senator (1k+ posts)

یہ تھریڈبنے کے کچھ ہی دیر بعدفورمی گیڈروں کی آوازیں آئیں گی

جیسا کہ

Bubber Shair
Resiliant

دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کہ آوازوں کو انجوائے کریں

🤭
🤭🤭🤭🤭🤭

میں نے ابھی رپورٹ نہیں پڑھی ، لیکن جو ان تصویروں میں لکھا ہے وہ میں پہلے ہی ایک دوسرے فورم پر شئیر کرچکا ہوں ، طارق فواد ملک کو جنرل امجد سے کس نے ملوایا تھا؟؟ اور دیگر سوالات جن کا جواب وہاں بھی کسی نے نہیں دیا

Why the cleanest head of NAB Gen. Amjad made a dubious deal with known fraud, just because his father-in-law was a retired Lt. Gen??

Tariq Malik presented the CV of Trouvons LLC and NAB gave a job to Broadcheat, which cost 66.5 million dollers??

لیکن سنا ہے اس رپورٹ میں جنرل امجد کو ہی کلین چٹ دے دی گئی اور سارا ملبہ ایک وکیل پر ڈال دیا گیا
 
arifkarim

Minister (2k+ posts)
میں نے ابھی رپورٹ نہیں پڑھی
تم یہ رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی ڈھیٹوں کی طرح اپنے مالکوں کی کرپشن کا ہی دفاع کرو گے۔ جیسا کہ عظمت سعید نے اپنی رپورٹ کے آخر میں تم جیسے کے متعلق لکھا ہے

arifkarim

Minister (2k+ posts)
Tariq Malik presented the CV of Trouvons LLC and NAB gave a job to Broadcheat, which cost 66.5 million dollers??
حکومت نے طارق ملک کے خلاف مقدمہ کا بھی عندیہ دیا ہے۔

اب زیادہ ٹر ٹر نہ کر اور دفاع کر اپنے مالکوں کا جیسا کہ عظمت سعید نے لکھا ہے کہ تم کرو گے
 
Resiliant

Senator (1k+ posts)
تم یہ رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی ڈھیٹوں کی طرح اپنے مالکوں کی کرپشن کا ہی دفاع کرو گے۔ جیسا کہ عظمت سعید نے اپنی رپورٹ کے آخر میں تم جیسے کے متعلق لکھا ہے

پوری رپورٹ کا لنک دو
 
Resiliant

Senator (1k+ posts)
حکومت نے طارق ملک کے خلاف مقدمہ کا بھی عندیہ دیا ہے۔

اب زیادہ ٹر ٹر نہ کر اور دفاع کر اپنے مالکوں کا جیسا کہ عظمت سعید نے لکھا ہے کہ تم کرو گے

میڈیا کی خبروں کے مطابق تو عمران خان کی حکومت کے کسی ایک محکمے نے بھی تعاون نہیں کیا ، اس بارے میں کیا کہو گے وہی جو عظمت سعید نے لکھا ہے؟؟
 
arifkarim

Minister (2k+ posts)
میڈیا کی خبروں کے مطابق تو عمران خان کی حکومت کے کسی ایک محکمے نے بھی تعاون نہیں کیا ، اس بارے میں کیا کہو گے وہی جو عظمت سعید نے لکھا ہے؟؟
بالکل۔ سوائے نیب کے جو حکومت کے ماتحت نہیں کے علاوہ کسی بھی اور محکمہ نے براڈ شیٹ کمیشن کیساتھ تعاون نہیں کیا۔ کیونکہ ان محکموں میں بیٹھے لوگ حکومت کی بجائے اپوزیشن سے احکامات لیتے ہیں۔ کیونکہ وہی ان کو بھرتی کر کے گئے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں