جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کسی بھی بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کر لی

The Sane

Minister (2k+ posts)

ISLAMABAD: Justice Qazi Faez Isa has excused himself from being part of any Supreme Court (SC) bench, ARY News reported on Monday, citing sources.

Well-informed sources said that Justice Qazi Isa has penned a letter to the Chief Justice of Pakistan (CJP) Justice, Gulzar Ahmed and excused himself from being part of any of the apex court bench.

The CJP, on the wish of Justice Isa not included him in any of the benches, said sources.

It is to be mentioned that Justice Isa will pen his dissent note this week in a case related to the provision of development funds to the lawmakers.

Last week, Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed, had said that Supreme Court Justice Faez “should not hear matters involving the prime minister” in a written order on a petition pertaining to allegations that the premier distributed development funds among lawmakers.

Source
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
حالات تیزی سی اسی طرف جا رہے ہیں۔ چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، رزلٹ آپ کو پتہ ہی ہے
بالکل صحیح کہا آپ نے
میری چھٹی حس بتا رہی ہے کہ ترقیاتی فنڈ والے کیس میں یہ بھائیا جو ڈسَینٹ نوٹ لکھے گا وہ اس کے گلے پڑ جائے گا اور سپریم جوڈیشیل کونسل کا کام آسان کر دے گا
 

Qudsi

Senator (1k+ posts)
حالات تیزی سی اسی طرف جا رہے ہیں۔ چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، رزلٹ آپ کو پتہ ہی ہے
لگتا ہے کہ جنرل عاصم باجوہ اور اس قاضی کے اثاثوں کو لے کر کوئی باہمی انڈرسٹینڈنگ ہوئی ہوگی لیکن اب یہ قاضی اوقات سے باہر ہو رہا ہے.
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
بالکل صحیح کہا آپ نے
میری چھٹی حس بتا رہی ہے کہ ترقیاتی فنڈ والے کیس میں یہ بھائیا جو ڈسَینٹ نوٹ لکھے گا وہ اس کے گلے پڑ جائے گا اور سپریم جوڈیشیل کونسل کا کام آسان کر دے گا
جناب گلے تو اس کے بڑا کچھ پڑا ہو ہے۔ کیا اس کی ٹپوسیاں نہیں بتا رہیں؟
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے کہ جنرل عاصم باجوہ اور اس قاضی کے اثاثوں کو لے کر کوئی باہمی انڈرسٹینڈنگ ہوئی ہوگی لیکن اب یہ قاضی اوقات سے باہر ہو رہا ہے.
قدسی صاحب، یہ اتنی دور کی کوڑی کہاں سے اٹھا لائے ہیں آپ۔ یہ حاضر سروس بندہ ہے اور اس کے خلاف ابھی کیس چل رہا ہے
 

The Sane

Minister (2k+ posts)
تم نیآزیوں سے زیادہ بے شرم تو شائد کوئی پیدا ہی نہ ہوا،ہو کبھی۔
یوتھیے عقل سے بالکل عاری ہیں گدھے
یہی بات کئی لوگوں نے حفیظ اللہ نیازی کو بھی کہی ہے۔ امید ہے کہ اب ایک نائی کے منہ سے نکل کر مصدقہ سمجھی جائے گی
 

ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
تم یوتھیا برادری کے کمنٹ پڑھ کر ہنسی آتی ہے۔ کتنے جاہل ہو تم لوگ، جو حق پر ہے اسکے خلاف ہو۔ جو ڈٹا ہوا ہے حق پر اسکے تم خلاف ہو جاہلو۔
جہالت کا یہ دور انشاءاللہ بہت جلد ختم ہو گا۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں