جس طرح ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر اور آصف زرداری کو موقع دیا مجھے بھی دیں

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
But Billo jee..why wait for few months?? Agar T Hain aur un mein Jaan bhi ha tu abhi chalta karo Gov ko...ap ke Abba jee ke saray purzay Tu expired ho chukay hain.. Bonus par chal raha ha.abhi ap apni behano ke sath Jaan maro..
 
vicahmed99

Minister (2k+ posts)
yeh tau aik taang mar kar hakoomat gira sakta hey tau phir kis sey hakoomat ki bheek maaang raha hey.......Khusr Phusr sarkar
Lekin establishment ka koi pata nahin yeh gand bhi hamrey saroon par musallat ker sakti hey as they always did in the form of Nawaz and zardari
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو بینظیر اور زرداری کی طرح مجھے بھی لُوٹنے کا موقع دیں تا کہ میں بھی لوٹنے کے ارمان پورے کر سکوں ویسے تو زرداری سے مجھے ضرورت سے بہت زیادہ لوٹ کا مال ملا ہے مگر وہ خرچ ہو رہا ہے اور پھر میں چاہتا ہوں کہ میں بھی آپ لوگوں کو لوٹ کر نام خاندانی ڈاکووں میں لکھا سکوں جو کہ میں ویسے تو ہوں مگر سکہ بند نہیں ہوں بلو رانی کا جلسے سے خطاب
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
واہ رے واہ پاکستان ! کیا قسمت پائی ہے آپ نے ، گٹر اور کوڑے والوں تک کے پیسے کھانے والے چھکے سربراہ مملکت بننے جارہے ہیں ! یے ان کی عیاشی تو ہے ہی ، لیکن قسم کھا کے کہتا ہوں کہ ہمارے گناہوں کی سزا بھی ہے
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)

Brother na awam educated hoo gy na yee saary traitor mulk ky jan chhooryn gyy lagta hy khan ky saary umrr ky mehnat zaya hoo jyy gyy aap andaza lagao army chief iss khusry ko khud phone kr rha showbaaz iz ready again kia kismat hy merry mulk kyy
 
hello

MPA (400+ posts)
  • کھسریا تم تو سندھ میں بندے ہی مروا دیتے ہو جس صحافی تمھیں ننگا کیا اسکا شک کس پے ہے
    آج تک مجیب اور بھٹو کی زد کی وجہ سے پاکستا ن دو لخت ہو ا الزام تمھارے دادے کے سر ہے
    بلو رانی جب منہ اٹھاتے ہوسندھ کارڈ کھلنا شروع کر دیتے ہو
    اب جزیروں کے معاملے میں کیا گیم کھیل رہے ہو سب پتا ہے اس قوم کو
    کراچی کا پانی تم سے نکلتا نہیں آے گلگت کو ترقی دینے
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
F
واہ رے واہ پاکستان ! کیا قسمت پائی ہے آپ نے ، گٹر اور کوڑے والوں تک کے پیسے کھانے والے چھکے سربراہ مملکت بننے جارہے ہیں ! یے ان کی عیاشی تو ہے ہی ، لیکن قسم کھا کے کہتا ہوں کہ ہمارے گناہوں کی سزا بھی ہے
Fully agreed adaa pak to toot gia baqi ky taqdeer criminals ky hathoon my hy
Army iz playing game again with help of billo and showbaaz khan iz nowhere on screen
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Brother na awam educated hoo gy na yee saary traitor mulk ky jan chhooryn gyy lagta hy khan ky saary umrr ky mehnat zaya hoo jyy gyy aap andaza lagao army chief iss khusry ko khud phone kr rha showbaaz iz ready again kia kismat hy merry mulk kyy
کیا کریں بھائی ہماری بھی مجبوری ہے کہ برائی کے خلاف بولنا ہے سو ہم بولتے رہیں گے مگر اب اللہ کا شکر ہے کہ بہت سے لوگ انکی چالیں سمجھ رہے ہیں انٹر نیٹ کی بدولت اللہ سے امید ہے کہ ہم نہیں تو ہمارے بعد آنے والوں کی جان ان سے چھوٹ جائے گی ہمیں اپنا فرض ادا کرتے رہنا چاہئیے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو موقع دیا اسی لیے تم ان کی محرومیوں پر کھیلنے کے قابل ہو لعنتی
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
what he did for country ? . is he have ever work for day ? is he know how poor people live ? is he speak urdu clear . what a NOMONA
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
what he did for country ? . is he have ever work for day ? is he know how poor people live ? is he speak urdu clear . what a NOMONA

آٹھ مقدموں میں ایک اس کا بھی ہے۔

اس کو جیل کی تیاری کرنی چاہیے۔

ُ
 
faheemm2000

New Member
This boy has no experience. If you simply remove Bhutto from his name he will be zero even he shall not be able to earn for his daily food. He does not have the capability to earn a Rupee, how can this inexperienced and challenged person run GB govt.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں