جلدالیکشن کیلئے شہبازشریف کی مذاکرات کی آفر پر اسدعمر کا ردعمل

shahi11hh2.jpg

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں بات چیت ہوسکتی ہے۔

نجی چینل اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں بات چیت ہوسکتی ہے، الیکشن کب کرانا ہے یہ مذاکرات کا بنیادی حصہ ہوگا لیکن پہلے تو یہ طے ہو کہ جلد الیکشن کی بات ہو رہی ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ یہ نظام چل نہیں سکتا تو اسے مزید نہ گھسیٹیں۔پاکستان کی معیشت کو ہر گزرتے دن کے ساتھ نقصان ہورہا ہے، ماہرین کہہ رہے ہیں کہ سری لنکا جیسی صورتحال کی بات ہفتوں کی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اگلے انتخابات کی تاریخ کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کریں۔پہلی بات یہی ہوگی کہ الیکشن کب کرنے ہیں، حکومت کا کوئی اور ایجنڈا ہے تو اس پر بھی بات ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستانی شہری کا درد رکھتے ہیں، وہ پاکستان کےاداروں کا احترام کرتے ہیں، سپریم کورٹ کا بالکل آخری وقت میں فیصلہ آیا حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابندی نہیں کی۔

اسد عمر نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پاکستان میں اتنی بڑی سیاسی موبلائزیشن ہوئی، رکاوٹوں کے باوجود لوگ پیچھے نہیں ہٹ رہے تھے،

اوورسیز اور نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق قوانین کی منظور پر انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ان سے ووٹ کا حق چھیننا افسوسناک ہے۔ ووٹ انکا بنیادی حق ہے اور اس پر سپریم کورٹ کی رولنگ بھی موجود ہے۔

نیب قوانین پر انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے ذاتی مفاد کی خاطر نیب قوانین میں ترامیم کی ہیں لیکن نیب قانون میں جو ترامیم کی گئی ہیں وہ تبدیل بھی کی جاسکتی ہیں۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

Agar baat cheer ho sakhti thee to Azaadi ka drama Kiya lagays Huwa tha
 
Citizen X

President (40k+ posts)
What mazakarat do you need to dissolve the assembly and hold elections in 60 days as per constitution and law. Asad Umar since today morning asi chawlien maar raha hai.
 
Khattak_KSA

MPA (400+ posts)
From shah mahmood qureshi interview on ARY, it seems that Asad Umar is double agent.
I think all three on the team ( SMQ, Asad umer and perviaz khattak) were double agents and crossed IK.

I feel pity for IK. He is clean bowled. He wound be able to attract such crowd again.