جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا اپنے اوپر الزام پر مریم نواز کو سخت جواب

zec-gold-res-to-maryam.jpg


عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے اوپر لگے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اور آپ جو کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں یہ جانتی بھی ہیں۔

زیک گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ " یہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کی بیٹی ہے، مجھے یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میرا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں سوائے اس کے کہ میں اس ملک کا معترف ہوں"۔


انہوں نے مزید کہا کہ "اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بات یہ سیاستدان ( جو خود کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں) یہ بات جانتی ہیں۔ یہود دشمنی ایک بیماری ہے"۔


یاد رہے کہ مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عمران خان بتائیں پاکستان کو 3 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا نظریہ آپ کو زیک گولڈ اسمتھ نے دیا ہے یا اسرائیل نے دیا ہے؟
 
Advertisement

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سالے کا نام لیکر پہلے گھٹیا الزام لگاؤ اور جب وہ الزام کا جواب دے تو اس پر طنز کرو کہ جواب کیوں دیا۔ ایسی کتی حرامزدگی کتے پٹواری ہی کر سکتے ہیں

ڈنگر ، سالے ،،، کا دفاع تیرے مرغی کندھے پہ کافی بوجھ ہے ۔ یاد رکھ وہ کالی " ٹوپی" پہن کر باھر نکلتا ہے ۔​
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
WE LOVE MERYAM A CROWD PULLER! KUAN K YEH BAHIAN KHOL KER NAHIN TANGIAN KHOL KER MELTI HAI !! NEUTRAL !!
 
Last edited:

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنگر ، سالے ،،، کا دفاع تیرے مرغی کندھے پہ کافی بوجھ ہے ۔ یاد رکھ وہ کالی " ٹوپی" پہن کر باھر نکلتا ہے ۔​
پھر تو خود کیوں مریم کنجری کے عمران کے سالے پر گھٹیا الزامات کا دفاع کر رہا ہے؟
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عمران کا سالا ہے ؟ سوچ لے ، کہیں تیری بغ نہ جائے ۔​
ہاں عمران کی پہلی بیگم جس سے اس کے بچے ہیں، ان کا سگا ماموں ہے، کنجر پٹواری
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا طلاق کے بعد خواتین دوبارہ شادی نہیں کرتی؟ حرامخور


بوسڑی کے ۔ دس سے شادی کرے ۔ ھر روز سالا بدلے ، لیکن کوکینی کا سالا کیسے ہوا ؟​
 

3351399

Councller (250+ posts)
مگر جے یو آئی ایف کے مولانا اجمل قادری کے بقول ابھی تک جو دو سرکاری پاکستانی وفد خفیہ طور پر اسرائیل بھیجے گئے جن میں سے ایک کا حصہ وہ خود بھی تھے، وہ نواز شریف کے ایماء پر اور فضل الرحمان کی منشا سے گئے تھے۔ تو مریم صفدر سوال دوسروں سے کیوں پوچھ رہی ہیں؟ بچہ بغل میں، ڈھنڈورا شہر میں۔۔
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
Zak should have her and her family arrested for anti-Semitism in the UK and take her and her father to British courts for defamation.
 
Sponsored Link