جن پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیے گئے ان کے نتائج کیسے مان لیں

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
امید ہے کہ الیکشن کمیشن ایک ہمت والا قدم اٹھانے کے بعد اب قوم کو مایوس نہیں کرے گا
الیکشن کمیشن اگر یہ سیٹ حکومت کو دے دیتا تو بھی کوی فرق نہیں پڑتا
اگر الیکشن کمیشن یہ سیٹ ن لیگ کو دے دیتا ہے تو تب بھی کوی خاص فرق نہیں پڑنا کیونکہ یہ انہی کی سیٹ تھی
مگر الیکشن کمیشن کی ساکھ بہتر بنانے کیلئے یہ فیصلہ ایک اہم ترین سنگ میل ثابت ہوگا
اگر الیکشن کمیشن اس کا الیکشن کالعدم قرار دے کر نیا شیڈول جاری کرتا ہے اور جو قصوروار ثابت ہوجائیں ان کو سزائیں سناتا ہے تو الیکشن کمیشن کی دھوم ایک دنیا مین مچ جاے گی
ویسے الیکشن مین ن لیگ کی ایک خاتون کینیڈیٹ نے صرف مخالف امیدوار کو نہیں بلکہ اس نے پی ٹی آی کی ساری مرکزی و صوبای حکومت کو شکست فاش دی ہے۔
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏ضمانت پر رہا مجرمہ کو فوج اور دیگر اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں اور ٹویٹس کرنے سے “قانوناً” روکنا آسان ہے

والیم 10 کھولا جائے
یہ منصفوں کی خفیہ ویڈیوز کو لگام اور قاضی فائز عیسیٰ جیسوں کی مزید روزی روٹی کا انتظام بھی کر سکتا ہے😉
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN should not be allowed to take part in any elections.In fact ECP force this party to change its name and re-register.N statnds for Nawak aka Parchi Sharif who is a convicted criminal and absconder.Besides,he has obtained asylum in UK.How can a party have a criminal's name its name.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں