حامد میر کی نانی لاپتہ ہو گئی ۔ خواجہ آصف کا اسمبلی میں انکشاف

boss

Senator (1k+ posts)

سیالکوٹ کے رنگ باز نے لفظ نانی مریم بھگوڑی کو تپانے، ستانے کے لیے بولا ہے
ورنہ
نہ تو اس خبر کی کوئی اوقات ہے نہ خبر دینے والی کی کوئی عزت ہے


🤣
 

Syaed

MPA (400+ posts)
[/QUOTE]
لاپتہ نہیں ہوئی ڈڈو کی اولاد بھاگی تھی اور اسی دن سے یہ ضرب المثل بنی تھی کہ “نانی نے خصم کیا،برا کیا،کرکے چھوڑ دیا اور برا کیا” کیونکہ اس کی نانی بھاگ کے پھر واپس آگئی تھی 😉
 

IMIKasbati

Politcal Worker (100+ posts)
نواسے کی ایسی حرکتوں کے بعد کوئی بھی غیرت مند نانی روپوش ہونے کو ہی ترجیح دیگی۔۔۔۔۔
 

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
ایسا ہوا ہوتا تو جیو نے صفِ ماتم بچھائی ہونی تھی اور بین کرنے والوں میں عاصمہ شیرازی اور غریدہ فاروقی نے پیش پیش ہونا تھا۔
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
حامد میر کی نانی لاپتہ کراکے خواجہ آصف نے اچھا نہیں کیا کل بہاویں حامدمیر خواجہ آصف کی لکڑ نانی کو بلوچ مسنگ پرسن بنادے۔ جبکہ حامد میر کی نانی اسوقت بھی نریندر مودی کے گھر میں موجود ہیں
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
My Question is why Hamid Mirs ancestors were trying to come to Pakistan through Indian Punjab whereas Kashmir has direct boarder with Pakistan? Yes these kind of incidents happened from both sides to Punjab.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
یہ مریم صفدر نانی اماں کی بات کر رہا ھے حامد میر کو مقبوضہ کشمیر انڈیا بیھجا جائے تاکہ یہ بیغرت بیشرم صحافی اپنی نانی اماں کو ڈھونڈ کر لائے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں