حضرت عمر کی مثالیں دینے والے وزیر اعظم کا تحائف کی معلومات دینے سے انکار

Malik_007

Senator (1k+ posts)
ان چوروں نے کبھی ریاست مدینہ کا نعرہ بھی نہیں لگایا اس لئے تحائف پبلک کرنے کی اخلاقی ذمہ داری اسی حکومت کی بنتی ہے
To bhai kr daingy Public bhi, aaj kia yehi sab say ziada important kam ha Hokoomat k liyeh k wo fori tor py yehi karay?
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh bol kon bharwa raha ha pehlay uska conduct dekho !
Nothing wrong in what he is saying. Former PM Gilani received diamond necklace as gift from Turkey. If that can be public information why not gifts received by current PM?
I am 100% sure that this f***ing a$$hole is lying.
What a rubbish lifafa person why bring rubbish people?
Fake media, yellow journalism must be banned right away

میں تم سارے عمرانیوں کو کہتے کہتے تھک گیا ہوں کہ عارف کریم خفیہ پٹواری ہے - یہ جان بوجھ کر ایسی ھرکتیں کرتا ہے
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
To bhai kr daingy Public bhi, aaj kia yehi sab say ziada important kam ha Hokoomat k liyeh k wo fori tor py yehi karay?
حکومت نے عدالت میں تحریری جواب جمع کروایا ہے کہ یہ تحائف قومی راز ہیں اس لئے پبلک نہیں کئے جا سکتے ۔ یہ ریاست مدینہ بن رہی ہے
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
میں تم سارے عمرانیوں کو کہتے کہتے تھک گیا ہوں کہ عارف کریم خفیہ پٹواری ہے - یہ جان بوجھ کر ایسی ھرکتیں کرتا ہے
Sahi keh rahay ho yar tum!!! Bhai khufia patwari kiun ho tum?? khul k samnay aa jao no problem
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
میں تم سارے عمرانیوں کو کہتے کہتے تھک گیا ہوں کہ عارف کریم خفیہ پٹواری ہے - یہ جان بوجھ کر ایسی ھرکتیں کرتا ہے
غلط کو غلط صحیح کو صحیح کہتا ہوں۔ پھر وہ سزا یافتہ چور نواز شریف ہو یا صادق و امین عمران خان
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ دور میں بنے رُول 2015 کے مطابق کیبنٹ ڈویژن تحائف کی تفصیلات دینے کی مجاز نہیں. وزیراعظم، وزیر خارجہ و دیگر حکومتی عہدیداران کو ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع ہوتے ہیں. موجودہ دور حکومت میں وزیراعظم نے ایک چیز بھی اپنے پاس نہیں رکھی.
 
توشہ خانہ میں جو تحائف جمع ہوئے ہیں انہی کی لسٹ مانگی جارہی ہے۔ وہ ۲۰۱۵ والا رول تو چوروں نے بنایا تھا۔ آپ تو ریاست مدینہ بنا رہے ہیں۔ اس لئے چوروں کا رول ختم کر کے تحائف کی لسٹ پبلک کر دیں۔ شکریہ
 
FahadBhatti

Minister (2k+ posts)
توشہ خانہ میں جو تحائف جمع ہوئے ہیں انہی کی لسٹ مانگی جارہی ہے۔ وہ ۲۰۱۵ والا رول تو چوروں نے بنایا تھا۔ آپ تو ریاست مدینہ بنا رہے ہیں۔ اس لئے چوروں کا رول ختم کر کے تحائف کی لسٹ پبلک کر دیں۔ شکریہ
Is there any documentation needed in changing this rule?
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ میں جو تحائف جمع ہوئے ہیں انہی کی لسٹ مانگی جارہی ہے۔ وہ ۲۰۱۵ والا رول تو چوروں نے بنایا تھا۔ آپ تو ریاست مدینہ بنا رہے ہیں۔ اس لئے چوروں کا رول ختم کر کے تحائف کی لسٹ پبلک کر دیں۔ شکریہ
Yeh aik aur bayhus hay.
 
Sponsored Link