حضرت عمر کی مثالیں دینے والے وزیر اعظم کا تحائف کی معلومات دینے سے انکار

Shazi ji

Minister (2k+ posts)

جناب گل صاحب! اگر سب کام پچھلوں سے موازنہ کر کے کرنے ہیں تو تبدیلی کا راگ الاپنا چھوڑ دو۔
پچھلے اگر چور ڈاکو اور کرپٹ تھے تو تم نے بھی وہی کرنا ہےکیا؟؟؟
Well said and sensible statement ✅
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Nothing wrong in what he is saying. Former PM Gilani received diamond necklace as gift from Turkey. If that can be public information why not gifts received by current PM?
The only difference is, that was not a gift. The wife of the Turkish president donated that necklace after the 2010 flood. It was not a gift to Gilani.
 

Aristo

MPA (400+ posts)
کسی اور نے بھی ڈیفنڈ کرنا ہے اس حرکت کو؟؟؟ شحصیت پرستی نے ہی ہمارے ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے غلط جو بھی کرے وہ غلط ہے اسے پریشرائز کریں کے تم نے غلط کیا ہے اگر مقصد صرف اپنی اپنی پارٹی کو ڈیفنڈ کرنا ہے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے عمران حان نے غلط کیا ہے اسے یے پبلک کر دینے چاہیۓ تھے اس میں قباہت کیا تھی؟؟
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
کسی اور نے بھی ڈیفنڈ کرنا ہے اس حرکت کو؟؟؟ شحصیت پرستی نے ہی ہمارے ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے غلط جو بھی کرے وہ غلط ہے اسے پریشرائز کریں کے تم نے غلط کیا ہے اگر مقصد صرف اپنی اپنی پارٹی کو ڈیفنڈ کرنا ہے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے عمران حان نے غلط کیا ہے اسے یے پبلک کر دینے چاہیۓ تھے اس میں قباہت کیا تھی؟؟
Public huway thay last year. Some of the journalist have access to this. but not all useless bul shittters
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ کون لوگ ہو تسی۔۔۔۔؟

سب کچھ پہلی بار ہو رہا ہے ستر سال میں، اور ہاں واقعی ہورہا ہے، کرپشن، مہنگائی، ترقیاتی کام صفر، سب اپنے عروج پر ہیں ۔۔۔۔
ویسےآپکی اطلاع کے لیےعرض ہے کہ گیلانی بھی توشہ خانہ کیس میں بہت مشہور ہوا تھا۔
آج سے بیس سال پہلے کے اخبار نکال کر پڑھ لو صرف پرانی تاریخوں کا فرق نکلے گا رنڈی رونا وہی ہوگا جس کی تم بات کر رہے ہو
 

MMushtaq

Senator (1k+ posts)
Moron govt replied to the court that it won't give the gifts detail to public. Read the thread from the beginning

So take them to court as the Right to Know act is in-effect. There is no need to bash these shits at the media. If anyone wants to know the details of these things, they should use proper channels. Social media is not going to give you what you want.
 
Sponsored Link