حماد اظہر نے سستے تیل کیلئے روس سے مذاکرات کا ثبوت پیش کردیا

mifta-ismail-and-hamad-azhar-on-russia.jpg


ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو آٹا گھی تیل سمیت ہر شے ہی مہنگی ہوگئی، ہرشے عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے۔

گزشتہ روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ حکومت نے سستے تیل کیلیے روس سے کیے گئے ہماری کوششوں کو جاری نہیں رکھا، بھارت نے روس سے سے سستا تیل کیا جس کی وجہ سے پچیس روپے کمی کے ساتھ تیل ملا۔

اور اب سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سستے تیل کے حصول کے حوالے سے پی ٹی آئی حکومت کا روس کو لکھا گیا خط شیئر کردیا،حماد اظہر نے کہا ہے کہ مفتاح صاحب قومی ٹی وی پر دعوی کر رہے ہیں کہ روسی تیل کے مذاکرات کا کوئی خط یا ثبوت موجود نہیں ہے اور یہ کہ وہ کس سے بات کریں۔

حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ایک خط شیئر کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ روس ہمیں رعایتی تیل فروخت کرنے کیلئے پر جوش تھا،وزیر خزانہ کو روس کے وزیر توانائی سے بات کرنی چاہیے تھی۔

https://twitter.com/x/status/1529883939384528897
حماد اظہر کی جانب سے پوسٹ میں ایک خط کا عکس بھی شیئر کیا گیا ہے، جو وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 30مارچ 2022کو روس کے وزیر توانائی نکولائی شولگنوف کو لکھا گیا تھا،حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیس روپے اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرو ایک سو اناسی روپے فی لیٹر تک جاپہنچا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے مفتے کنجر اب بھونک گشتی کی اوولاد نطفہ حرام باجوے کے پالتو کتے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Even if Pakistan went to Russia now, I doubt they will get good rates since the Russians know about the regime change and the installed pupper Goverment. They certainly won't help such a Government gain a foothold.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Even if Pakistan went to Russia now, I doubt they will get good rates since the Russians know about the regime change and the installed pupper Goverment. They certainly won't help such a Government gain a foothold.
Both Russia and China know this regime was installed by US.I doubt if they will help Pakistan.