حکومت،ای سی پی جنگ میں تیزی،الیکشن کمیشن کےبیان پرفواد چوہدری کاردعمل آگیا

9.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹس موصول ہونے پر تفصیلی جواب دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز سامنے آئی جس میں کہا گیا تھا کہ وفاقی وزراء کی الیکشن کمیشن پر تنقید کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزراء کی تنقید کا نوٹس لینے سے متعلق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوٹس موصول ہوا تو اس کا تفصیلی جواب دیں گے۔


مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن اگر الیکشن کمیشن کو شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں ہے تو اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے بحیثیت ادارہ حیثیت مسلمہ ہے لیکن شخصیات غلطیوں سے مبراء نہیں ہیں اور ہمیشہ تنقید شخصیات کے کنڈکٹ پر ہوتی ہے ادارے پر نہیں۔

واضح رہے کہ منگل کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ایک اجلاس کے دوران الیکشن کمیشن پر ہونے والی تنقید کی پرزور الفاظ میں تردید اور مذمت کی گئی ہے۔

E-QDr-GYXo-A0un9j.jpg


اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر عائد کردہ الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جن الفاظ میں الیکشن کمیشن پر تنقید کی اس کے بعد دونوں وزراء کو نوٹسز جاری کرکے مزید کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
Advertisement

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمشن کھسیانی بلی کی طرح اب کھمبے ہی نوچ رہی ہے...ان سے کچھ بھی نہیں ہونا
کیونکہ انکے من میں چور ہے ….. اور فواد اور اعظم کی تنقید میں کافی وزن ہے.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

بکاو الیکشن کمیشن اوقات سے باہر جا رہا ہے

ہاہاہا..کتی جب بھی اپنی اوقات سے باہر جاتی ہے تو کنویں میں گر پڑتی ہے
یا کسی ٹرک کے نیچے آ جاتی ہے …..اب اس میں کیا 🤣
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کے بلڈاگ کتے کے نطفہ حرام پستی نسل کی کتی داماد کو بناؤ گے تو وہ اپنے نطفہ حرام سسر بلڈاگ کو ہڈی ڈالنے والے کی ہڈی کا حق ادا کری گی پستیُ نسل کیٗ روسی کتی
 

ihsanullah

Voter (50+ posts)
Soon one day this boot ''Polishyia'' politician will move to different party,
PTI Waloo, Please do not worry about him... HI is in PTI, until PTI is in Govt or Power,
but remember he was not and will neve be in PTI....
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں