حکومتی وکیل آپس میں لڑ پڑے

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت

یہ عام کیس نہیں ہے، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون

میرے لیے یہ عام کیس ہے، پہلے یہ دیکھنا ہے یہ کیس maintainable بھی ہے یا نہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان کے ریمارکس

حکومتی وکیل آپس میں لڑ پڑے

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سرکاری پراسیکیوٹر کو دلائل دینے پر ڈانٹ دیا


ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اپنی ہی حکومت کے پراسیکیوٹر کو دلائل دینے سے روک دیا،
ایڈووکیٹ جنرل کیس کی سماعت ملتوی کرانا چاہتے ہیں

ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان نے سرکاری وکیل کو کیس کے میرٹس پر دلائل دینے سے روک دیا،

پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں، ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان







 
Last edited:

israr0333

Minister (2k+ posts)
میرے لیے یہ عام کیس ہے، پہلے یہ دیکھنا ہے یہ کیس بھی ہے یا نہیں

ye bilkul case nahi he ,it's only a victimization..
 
Sponsored Link