حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کرلی

arifkarim

Senator (1k+ posts)

ویب ڈیسک بدھ 7 اپريل 2021

بینکنگ کورٹ پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ وکلا سمیت صوبائی وزراء بھی پیش ہوئے۔ فوٹو:ایکسپریس

اسلام آباد /لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں مبینہ ملوث جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست حکومت پنجاب نے تیار کرلی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین نے مسلسل رابطے شروع کردیئے ہیں، جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کیس کے حوالے سے بنکنگ کورٹ پہنچے تو ان کے ہمراہ وکلا سمیت صوبائی وزراء بھی پیش ہوئے۔
جہانگیر ترین کے ساتھ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال، نذیر بلوچ، راجا ریاض، سلیمان نعیم، غلام بی بی بھروانہ، خرم لغاری، چوہدری افتخارگوندل، اسلم بھروانہ، طاہر رندھاوا اور امیر محمد خان شامل تھے۔ اس موقع پر صحافی نے جہانگیر ترین سے سوال کیا کہ آپ کے ساتھ وزرا اور ایم پی اے بھی آئے ہیں۔ جس پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ان دوستوں نے مجھے فون کر کے کہا کہ آپ اکیلے کیوں جائیں گے ہم نے آپ کے ساتھ جانا ہے۔
دوسری جانب ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین کی حمایت اور رابطے کرنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، اور یہ فہرست وزیراعظم کو دی جائے گی، جب کہ وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین سے رابطے میں رہنے والے اراکین کے حوالے سے حتمی فیصلہ کریں گے۔​
 
Advertisement

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
it doesn't matter whether they go or stay. It all matters before the elections.
Imran khan should get SSG to hunt these corrupt hoarders.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
JKT is capable of running the govt affairs in a better way than IK. IK is half-blind due to the nincompoops gathered around him, and half-blind owing to his false pride, EGO.
 
arifkarim

Senator (1k+ posts)
Such a reply can only come from the BLIND VOTERS and SUPPORTERS of PTI. I don't belong to NAWAZ or ZARDAR clans, neither am I a blind supporter of this govt. The stupidities of IK are as evident as the daylight - but not to the Blind PTIers.
Yeah going after sugar mafia Jahangir Tareen is stupid move 🤣
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
JKT is much much better than tractor trolly shreen mazari.. aj tak to nani or nawaz shrif ka koch nhi kar sake Lekin die hard worker ko zalil kya ja raha hai. IK apne pao par khud kol-hari mar rahe hai..
 
arifkarim

Senator (1k+ posts)
JKT is much much better than tractor trolly shreen mazari.. aj tak to nani or nawaz shrif ka koch nhi kar sake Lekin die hard worker ko zalil kya ja raha hai. IK apne pao par khud kol-hari mar rahe hai..
Jahangir Tareen is sugar mafia. Why all court cases end up in blackmail by mafias?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Jahangir Tareen is sugar mafia. Why all court cases end up in blackmail by mafias?
shrab aik dam prohibit nhi howi ti.. pakistan ma kon nhi jo mafa hai.. jis ko moqa nhi milta Wo hi shrif hai.. agar JKT ki support khan ko hasil na hoti To khan aj bi opposition ma beta hota.. nawaz jhoota munafiq ko bahir jane dya Jo aj tak bagora hai.. JKT bi london gye Lekin wapis agye.. jo khan ke ird-gird hai Wo zyada tar mafad parast hein.. lagta hai khan apni last innings kel rahe hai
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
JKT is much much better than tractor trolly shreen mazari.. aj tak to nani or nawaz shrif ka koch nhi kar sake Lekin die hard worker ko zalil kya ja raha hai. IK apne pao par khud kol-hari mar rahe hai..
بلکل ٹھیک کہ نانی اور نواز شریف کا کچھ نہیں کر سکے، لیکن ان کو بھی مزید کچھ کرنے نہیں دیا۔ ویسے ہی نہیں ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، کہ نانی نے زرداری کو باپ بنا لیا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
A very brave move by IK. Commendable to the core of it.

JKT now showing his power to IK. But I guess IK knows that leeches like him will never let this country progress, the way IK wants. So its a fair and square fallout. Lets see who wins this power play. JKT has a lots of resources in his pockets. Industrialists, feudal lords, political parties, generals and what not?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
shrab aik dam prohibit nhi howi ti.. pakistan ma kon nhi jo mafa hai.. jis ko moqa nhi milta Wo hi shrif hai.. agar JKT ki support khan ko hasil na hoti To khan aj bi opposition ma beta hota.. nawaz jhoota munafiq ko bahir jane dya Jo aj tak bagora hai.. JKT bi london gye Lekin wapis agye.. jo khan ke ird-gird hai Wo zyada tar mafad parast hein.. lagta hai khan apni last innings kel rahe hai
جہانگیر ترین کو بھی ایک دم نرغے میں نہیں لیا گیا۔ پہلے عمران خان نے وزیر اعظم ہاوٗس بلوا کر تنبیع کی تھی، لیکن یہ اپنے پیسے اور طاقت کے نشے میں لگا رہا۔

اور ہاں، ایک با ضمیر انسان کو ایسی کرسی چبھتی ہے جس پر بیٹھنے کے لیئے اسے غریبوں پر ظلم کرنا پڑے۔ یہ شائد عمران خان کا مسئلہ ہے، اس کے لیئے آپ اسے جتنی گالیاں دے سکتے ہیں دے لیں۔
 
khan ki govt besaki par kari hai. besaki ke baghair govt dabardos. khan ne kya kar liya on ka jinho ne gilani ko senate elections ma vote dya ta.. nikal bahir kre na onko. chaddar dek kar paon pelao
 
گیلانی سینیٹ میں پہنچ کر بھی کونسا تیر مارگیا؟ عمران خان کی شائد اس کے پیچھے اپنی کوئی پالیسی ہو؟ کیا معلوم وہ حفیظ شیخ نامی آئی ایم ایف کی جونک سے خود ہی جان چھڑوانا چاہتا ہو؟

بیساکھیاں ضرور حکومت کو سہارا دیئے ہوئے ہیں، لیکن خان اس سہارے کی یہ قیمت ادا کرنے پر قائل نہیں کہ اقتدار کے لیئے اسے غریبوں پر حد سے تجاوز کرتے ہوئے ظلم کرنا پڑے۔ اس بات پر تو اسکا مقصد حصول اقتدار ہی فوت ہوجاتا ہے۔ لہٰذا یہ قیمت ادا کرنے سے پہلے شائد وہ خود ہی اقتدار کو لات مار دے۔ اعتماد کے ووٹ سے اندازہ نہیں ہوا؟
 
besaki ka dosra nam blackmailing hai. jo show of power tareen ne dikaya Wo aik serious threat hai khan ke liye.. ya khan compromised hoga or ya fresh elections hongay, third option koyi nhi
 
یہاں بنیادی نقطہ اختلاف یہ ہے کہ کیا عمران خان کو صرف حکومت کرنے کا شوق ہے جو وہ یہ حکومت بچائے گا؟ یا پھر وہ لوگوں کے لیئے کوئی کام کرنے آیا ہے؟

اگر دوسری بات درست ہے تو اسے اس کرسی کو ویسے بھی لات لگانی پڑے گی، اگر اسکو جہانگیر ترین جیسے لوگوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑیں اور انکو اجازت دینی پڑے کہ کھل کر لوٹو۔

اسطرح اسکے اقتدار میں آنے کا مقصد ہی فوت ہوجائے گا جناب۔ پھر کیا کرے وہ ایسی حکومت کا؟
نتیجہ یہی ہوگا کہ اگر ایسے لوگوں کو کھلی چھوٹ دے کر اپنی کرسی بچانے میں لگا رہا تو کل کو اس کی قبر پر کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی مشکل ہی آئے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں