حکومت کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ شہباز شریف

Terminator;

Senator (1k+ posts)
جی جی' وہی میڈیا جو اِن لُٹیروں، چوروں، ڈکیتوں، اور نوسربازوں کو
چائے کا مَگ پکڑا کر اپنے ساتھ بٹھاتے ہیں اور
پاکستان کی بگڑتی ہوئی معیشت کو درست کرنے کے لئے ایک ایک گھنٹے کا پروگرام کرتے ہیں


تُف لعنت ایسی جاھل، اور لفافی میڈیا پر ۔ ۔ ۔

 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The media in Pakistan is out of control.It spreads fake and unsubstantiated news.Many media houses are corrupt and take money from political parties esp PMLN to malign the ruling governments.The media must be regulated and held accountable.In UK broadcast media is subject to statutory control through Ofcom and no one complains.Why is Pakistani
media up in arms?.
 
Sponsored Link