حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: حکومت کا بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کے خلاف ایسا قانون لائیں کہ مثاثرین بلا خوف و خطر اپنی شکایات درج کرا سکیں، قانون میں متاثرہ خواتین و بچوں کی پرائیویسی کے تحفط کا بھی خاص خیال رکھا جائے، زیادتی کے واقعات کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنا کر معاشرے کو محفوظ بنانا ہوگا۔

عمران خان نے معاملے پر قانون سازی کیلئے مزید وقت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ ٹریک مقدمات کے ذریعے انصاف کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، زیادتی کے شکار بچوں کی شناخت چھپانے سمیت مستقبل محفوظ بنانے کا واضح پلان لائیں، زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے سے متعلق آرڈیننس کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش ہونے کیے جانے کا امکان ہے۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کی حکومت پھر ذاتی انتقام پر اتر آئی ہے یہ آ رڈیننس صرف اور صرف بلو رانی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ڈیوڈ اور گل خان اور فضلو ڈیزل کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے خستہ گل اور فضلو کے پندرہ بیس اور بوائے فرینڈز کو سزا دینے کے واسطے بنایا جارہا ہے یہ اور بات ہے کہ بلو اور۔ فضلو اور اپنی طلب کی وجہ سے خود اپنی مرضی سے اپنے ساتھ زیادتی کرواتے ہیں
عمران خان بلو اور فضلو منافق دونو ں کے بوائے فرینڈز سے انتقام مت لو
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اس کا مطلب ہے کہ زانی مریم قطری کو سنگسار کیا جائے گا
نہیں اسکا یہ مطلب بلکل نہیں؟ مریم سے زیادہ تو کیپٹن صفدر
کو سنگسار کرنا چاہئیے لیکن مسلہ یہ ہے اسے پہلا پتھر مارے
گا کون ….ویسے بھی مزار قائد اعظم کی بے حرمتی کرنے پر تو
اسے صاف چھوڑ دیا گیا ہے مریم کی بے حرمتی کی کیسے پرواہ ہے
اب اس میں کیا
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں اسکا یہ مطلب بلکل نہیں؟ مریم سے زیادہ تو کیپٹن صفدر
کو سنگسار کرنا چاہئیے لیکن مسلہ یہ ہے اسے پہلا پتھر مارے
گا کون ….ویسے بھی مزار قائد اعظم کی بے حرمتی کرنے پر تو
اسے صاف چھوڑ دیا گیا ہے مریم کی بے حرمتی کی کیسے پرواہ ہے
اب اس میں کیا
بقول رانا ثنا اللہ مریم نواز شریف بٹ تو اپنے ساتھ ساتھ اپنی ماں کی بھی بے حرمتی کراتی رہی ہے ڈبل شفٹ میں کیپٹن صفدر سے
اب اس میں کیا 😀
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بقول رانا ثنا اللہ مریم نواز شریف بٹ تو اپنے ساتھ ساتھ اپنی ماں کی بھی بے حرمتی کراتی رہی ہے ڈبل شفٹ میں کیپٹن صفدر سے
اب اس میں کیا 😀
اور پاکستانی فوجی ڈبل شفٹوں سے گھبرایا نہیں کرتے
اب اس میں کیا 😀
 

Tototiti

Politcal Worker (100+ posts)
I have a feeling that until Mazari is at her post there will be no progress in this matter. Good for nothing worthless woman should be dismissed from her post immediately.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں