خان صاحب آپ گھر میں کیوں بیٹھے ہو Allama Ibtsam Elahi Zaheer By Yazdani Off

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ اور فیصلہ تضادات و سوالات

آئین کے مطابق سپریم کورٹ قومی اسمبلی کو ہدایات یا حکم جاری نہیں کرسکتی،
چیف جسٹس عطا بندیال صاحب نے جو آئن شکنی کی ھے ان سے سوال کون کرے گا اور کیا عدالت کے پانچوں ججز پر آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا؟
اگر کل سپیکر کھڑا ہو کر کہہ دے بھائی آئین کے مطابق تم مجھے آڈر نہیں کرسکتے تو اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

دوسرا اہم نقطہ سپیکر نے جس بنیاد پر آرٹیکل 5 کے تحت کاروائی عمل میں لائی اس پر بات کئے بغیر اور جانچے بغیر کیسے فیصلہ دے سکتے ہیں؟ یہ بھی قانون کی خلاف ورزی ہے ایویڈنس کو اگنور کرنا بھی جرم ہے

تیسرا اہم نقطہ جب آپ پارلیمانی امور میں مداخلت کر ہی نہیں سکتے تو اس کے خلاف نل اینڈ وائڈ کا حکم نامہ کیسے جاری کرسکتے ہیں؟

تیسرا اہم نقطہ جب آپ کے سائلین میں وہ پارٹی بھی شامل ہے جس کے اندر آپ کے گھر کے افراد موجود ہیں تو آپ کیسے اس کیس کو ہینڈل کرسکتے ہیں ۔ آپ کی خاندانی وابستگی اثر انداز ہوسکتی ھے اور جو ھوئی ھے ؟؟

چوتھا اہم نقطہ یکم اپریل کو درخواست جو عدم اعتماد کی کاروائی روکنے پر آئی آپ نے رد کر دی کہ پارلیمان میں مداخلت نہیں کرسکتے راتوں رات آئین میں ایسی کون سی شق آگئی جو آپ نے پارلیمان کی کاروائی کا از خود نوٹس لیکر اسے رول بیک کردیا ؟؟؟

پانچواں نقطہ 63 A کی تشریح کےلئے گیا صدارتی ریفرنس ابھی تک پینڈنگ پر کیوں ہے کیا آپ خود کو صدرِ پاکستان سے بھی سپیرئیر تصور کرتے ہیں اور ڈیلے ٹیکٹکس استعمال کرکہ آپوزیشن کی ہارس ٹریڈنگ کو سپورٹ فراہم کرتے ہیں ؟؟؟

چھٹا نقطہ آپ کا اختیار نہیں کہ صدر کے آڈرز کو رول بیک کریں تو کس طرح فیصلہ میں اسمبلی بحال کی ؟؟

یہ وہ سوال ہیں جنکا سپریم کورٹ کے ججز صاحبان کو موٹر اور واضح جواب آئینی و قانون پاکستان کی روشنی میں دینا چاھیئے ۔
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا۟ مَا بِأَنفُسِهِمْ ۗ وَإِذَآ أَرَادَ ٱللَّهُ بِقَوْمٍۢ سُوٓءًۭا فَلَا مَرَدَّ لَهُۥ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِۦ مِن وَالٍ ١١
Allāh will not change the condition of a people until they change what is in themselves. And when Allāh intends for a people ill, there is no repelling it. And there is not for them besides Him any patron.
al-Ra’d 13:11
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمر عطا بنڈ یال نے سپریم کورٹ کو خرید فروخت ہارس ٹریڈنگ کی ہیرا منڈی بنا دیا ہے عمر عطا بنڈ یال نے نواز شریف کی پارٹی میں موجود اپنے داماد ایم این اے کی وجہ سے آئین شکنی کی ہے عمر عطا بنڈیال اور چار ججز سے اس آئین شکنی کا کون پوچھے گا علامہ صاحب نے بہت کچھ کہہ دیا ہے یہ بھی بتا دیے کہ سپریم کورٹ اور عمر عطا بنڈ یال کی آئین شکنی کو کون ختم کرے گا عمر عطا بنڈیال اور چار ججز پر آرٹیکل 6
لگتا ہے
 

Forcer

Voter (50+ posts)
خان صاحب آپ اپنے گھر میں کیوں بیٹھے ہو

میرے گھر آ جاؤ لیٹرین صاف کروانی ہے​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب آپ گھر میں کیوں بیٹھے ہو​

Allama Ibtsam Elahi Zaheer By Yazdani Off​



آپ سڑکوں پر نکلو، ہمارے لیے ڈنڈے کھاؤ، ہماری روٹی پانی کا بندوبست کرو اور ہمارے حقوق کی جنگ لڑو . ہم کوڑھ کے مارے ہرامخور لوگ ہیں اور الله کی پھٹکار پڑے ہونے کے باعث ہم کوئی ھل جل نہیں کر سکتے اور نہ ہی کریں گے . ہمیں بس من و سلویٰ چاہیے . باقی مدرسوں میں ہمارے پاس ٹھیک ٹھاک وافر "سامان" موجود ہے
آپ بس اٹھیں اور گھر میں نہ بیٹھیں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب آپ اپنے گھر میں کیوں بیٹھے ہو

میرے گھر آ جاؤ لیٹرین صاف کروانی ہے​
Ye kaam tou Patwari bhikarion ka hai jo Laitreen saaf karne baad ose soonghte bhi hai kyunke Nawaz Sharif aik Nasha hai 😂

 

rahail

Senator (1k+ posts)
My apology....but this is bitter facts. Jamat e Aehl e Hadees always stand with proved corrupt noon league...
And there is a reason for that. Almost all Ahle Hadith madarassahs and some of devbandi madarassah are run on the zakat money collected by Saudi Arabia Embassy. This country is a in fact a slave country. Everyone is a slave of someone powerful.

There is proof that these madarassa moulvis line up at the gate of embassy during Ramadan to collect Zakat money. YEH SAB SAUDIA KI ZAKAT PAR PALNAY WALE GHATIYA LOG HAI.. YEH ZAHEER KHANDAN TOU CONFIRM Hai.

In SAUDI ARABIA, qatar, uae and other khaleeji countries, zakat is collected by the government. They send the zakat money to their West African, Sudan, Syria, Pakistan, Bangladesh and Senegal embassies. The zakat money is used to buy moulvis in Pakistan specifically.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
قرب قیامت سب سے بدترین مخلوق علماء کرام کی ہوگی، ان سے فتنہ جنم لیں گے وہ فتنوں کے بانی ہوں گے، ان کا وجود فتنہ بن جائے گا۔
 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)

خان صاحب آپ گھر میں کیوں بیٹھے ہو​

Allama Ibtsam Elahi Zaheer By Yazdani Off​



آپ سڑکوں پر نکلو، ہمارے لیے ڈنڈے کھاؤ، ہماری روٹی پانی کا بندوبست کرو اور ہمارے حقوق کی جنگ لڑو . ہم کوڑھ کے مارے ہرامخور لوگ ہیں اور الله کی پھٹکار پڑے ہونے کے باعث ہم کوئی ھل جل نہیں کر سکتے اور نہ ہی کریں گے . ہمیں بس من و سلویٰ چاہیے . باقی مدرسوں میں ہمارے پاس ٹھیک ٹھاک وافر "سامان" موجود ہے
آپ بس اٹھیں اور گھر میں نہ بیٹھیں
Yeh sirf judge aur foauji harami nahi liken yeh maulvi bhi almost harami hain
 
Sponsored Link